جی جی
PAK 232/3 (44.3 Ovs)ناممکن تو کرکٹ میں نہیں ہوتا۔
ملک جی مزید ہمت کریں تو بابر اعظم سے پہلے سنچری مکمل کر سکتے ہیںسینچری کا قصہ اس اوور میں "مک" جانا چاہیے۔آر یا پار
پر آج دھوکہ ہو ہی گیاسرفراز کبھی دھوکہ نہیں دیتا۔280 سے 300 کا ٹارگٹ ہونا چاہیے۔