محمد تابش صدیقی
منتظم
ملک جی کا چھکا۔ ماشاء اللّٰہ
یہ میں آپ کو مزید ۱۷ اوورز کے بعد بتاؤں گا۔50 اورز میں پاکستان سری لنکا کو کتنے زنز کا ٹوٹل دے گا؟
280،300
بابر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے پر یہ ملک جی اپنے والے نہیں لگ رہے۔21 بالز پر 22 رنز۔اگر پچاس ساٹھ بالز پر 22 ہوتے تو کچھ ہم بھی مان لیتے۔بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا؟
بابر کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے پر یہ ملک جی اپنے والے نہیں لگ رہے۔21 بالز پر 22 رنز۔اگر پچاس ساٹھ بالز پر 22 ہوتے تو کچھ ہم بھی مان لیتے۔
نہیں انڈیا والوں کے داماد ہیں۔
240 سے 260 رنز کے درمیان کا کوئی ہدف ہوگا50 اورز میں پاکستان سری لنکا کو کتنے زنز کا ٹوٹل دے گا؟
280،300
یعنی بقایا 15 اورز میں صرف 100 سے 110 زنز بنے گے۔240 سے 260 رنز کے درمیان کا کوئی ہدف ہوگا
کیا یہ لڑی ایک اور میچ کے لیے کافی ہوسکتی ہے؟ دراصل اس لڑی کے آگے ہم انڈیا آسٹریلیا میچ کی لڑی بنا کے اپنی لڑی کی بےعزتی نہیں خراب کرنا چاہتے۔میرا خیال ہے کہ یہ ایک لڑی ہی کافی ہے ان میچز کے لیے۔
لڑی تو بن چکی ہے۔کیا یہ لڑی ایک اور میچ کے لیے کافی ہوسکتی ہے؟ دراصل اس لڑی کے آگے ہم انڈیا آسٹریلیا میچ کی لڑی بنا کے اپنی لڑی کی بےعزتی نہیں خراب کرنا چاہتے۔
ویسے ابھی ٹاس نہیں ہوا ہے گیلے میدان کی وجہ سے۔
ناممکن تو کرکٹ میں نہیں ہوتا۔اسکا مطلب کہ 8 سے 10 رنز کی اوسط سے رنز بنیں گے ؟ میری ناقص رائے : ناممکن
کرتے ہیں کچھ300 تو بہرحال بننے چاہیے
چلّہ؟کرتے ہیں کچھ