بھائی عنوان میں" اور رواں میچ پرتبصرے " کا اضافہ بھی کر دیں۔میرا خیال ہے کہ یہ ایک لڑی ہی کافی ہے ان میچز کے لیے۔
ابھی آپ خود کر سکتے ہیں۔ اوپر لڑی کے اختیار پر کرسر لائیں، عنوان کی تبدیلی کا آپشن آ جائے گا۔وہ تو اب تابش بھائی ہی کرسکتے ہیں ۔ محمد تابش صدیقی بھائی
شہزادوں کی پرفارمنس تو "ایک آدھ مراسلے" والی ہی ہے پر کیا کریں ہمارے حوصلے "جوان" ہیں۔سمائلسمیرا خیال ہے کہ یہ ایک لڑی ہی کافی ہے ان میچز کے لیے۔
آپ نے یہ لڑی کھولی ہے اور عنوان میں تدوین کا اختیار صرف آپ کو ہے۔ہمارے پاس یہ اختیار نظر نہیں آ رہا۔ابھی آپ خود کر سکتے ہیں۔ اوپر لڑی کے اختیار پر کرسر لائیں، عنوان کی تبدیلی کا آپشن آ جائے گا۔
ویسے عنوان میں سے صرف شیڈول نکال دیں، تب بھی مقصد پورا ہو جائے گا۔
جزاک اللہ۔سروش بھائی آپ نے کی تدوین یا بھائی نے۔عنوان میں تبدیلی کردی ہے ۔
جنہوں نے لڑی کھولی ہے، انہوں نے کر دیا۔آپ نے یہ لڑی کھولی ہے اور عنوان میں تدوین کا اختیار صرف آپ کو ہے۔ہمارے پاس یہ اختیار نظر نہیں آ رہا۔
بارک اللہ فیکم و احسن الجزاءجزاک اللہ۔سروش بھائی آپ نے کی تدوین یا بھائی نے۔
ان شاء اللہتو یہ طے رہا کہ 13 اکتوبر کو ان شاء اللہ 4 بجے سے یہاں میلہ سجے گا ؟
آج ہماری ٹپنیاں ٹھیک کام نہیں کر رہی ۔جنہوں نے لڑی کھولی ہے، انہوں نے کر دیا۔
اور کوسنےبھائی عنوان میں" اور رواں میچ پرتبصرے " کا اضافہ بھی کر دیں۔
کوسنے، اور اینٹ پتھر روڑے بھی۔ ڈائی ہارڈ قسم کے فین ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں!اور کوسنے
ہماری ٹیم حفاظت میں ہے نا تو ہم جیتے گے اور نا ہی پتھر و اینٹ کھانے کے حق دار بنے گےکوسنے، اور اینٹ پتھر روڑے بھی۔ ڈائی ہارڈ قسم کے فین ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں!
ویسے اگر ہمارے شہزادے "اسی رفتار" سے جیتتے تو اس طرح کی "ایک آدھ" ہار تو ہم اپنی خوشی سے ہی سر کا صدقہ کردیتے ۔"بےچاری" آسٹریلیا کی "اکلوتی،اکلوتی" جیت پر بھی اتنا غصہ!!!کوسنے، اور اینٹ پتھر روڑے بھی۔ ڈائی ہارڈ قسم کے فین ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں!