پچ کی جو صورتحال نظر آ رہی ہے، ہیراتھ کی بھی رال ٹپک رہی ہو گی۔پاکستان کے پاس میچ جیتے کا ایک عمدہ چانس نکل آیا ہے۔ آج نوے اوورز میں اگر پاکستان چالیس پچاس اوورز میں بھی باقی کی چھ وکٹیں حاصل کر لیتا ہے تو آخری چالیس پچاس اوورز میں ڈیڑھ سو، پونے دو سو کے قریب ٹارگٹ ہوگا۔ میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔
اچھی بات ہے میچ مزید دلچسپ ہو جائے گا۔پچ کی جو صورتحال نظر آ رہی ہے، ہیراتھ کی بھی رال ٹپک رہی ہو گی۔
کس نے کیا ہے ؟ یاسر شاہ ؟ باقی وکٹیں ؟پانچواں آؤٹ
73 پر 5 آؤٹ
محمد عباس نےکس نے کیا ہے ؟ یاسر شاہ ؟ باقی وکٹیں ؟
اب تو پاکستان کے پاس پورا چانس ہے لنکائی اننگ اسی سیشن میں سمٹ جانی چاہیےعباس کی ایک اور وکٹ
86 پر 6 آؤٹ