محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کون سے ۔۔؟صرف 6 چھکے چاہئیں
کون سے ۔۔؟صرف 6 چھکے چاہئیں
جو آپ سمجھ رہے وہیں ، وہی ۔۔۔۔۔کون سے ۔۔؟
انہیں اب اپنی جیت نظر آئی ہے۔سری لنکن کراؤڈ سے نعرے بازی شروع ہوگئی ہے
اب تو 5 چھکے اور ایک چوکا چاہیے بسصرف 6 چھکے چاہئیں
اس وقت وہی مدد کرسکتے ہیں ،سری لنکا کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوجائے گی۔یاسر شاہ کریز پر آگئے ہیں ۔۔ دیکھئے کیا ہوتا ہے ۔
جو آپ سمجھ رہے وہیں ، وہی ۔۔۔۔۔
اکا اور چھکا ایک نہ ہو جائیں کہیں ،بات اب نہلے، دہلے اور جیک پر آ گئی ہے۔
یہ میدان حضوری کا ہے جناب ۔ان غیبی رنز کو حاضر کرنا ہوگا غیب میں تو ہار جیت سب برابر ہے ۔دو تین غیبی چوکے، ایک آدھ ڈراپ کیچ اور مکی آرتھر کی مدھر سی مسکراہٹ کھیل کا نقشا بدل سکتی ہے۔
ہائے محب وطن تیری خواہشات ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ۔دو تین غیبی چوکے، ایک آدھ ڈراپ کیچ اور مکی آرتھر کی مدھر سی مسکراہٹ کھیل کا نقشا بدل سکتی ہے۔
یاسر اور عامر اچھی بیٹنگ بھی کر لیتے ہیں ۔ ٭ہائے محب وطن تیری خواہشات ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ۔
نہیں کہنا تھا۔یاسر اور عامر اچھی بیٹنگ بھی کر لیتے ہیں ۔ ٭
موجودہ حالات میں ستائیس سو کے برابر ہیں۔دیکھا !!! ستائیس درکار ۔
ارے !!! کیا ہوا ؟نہیں کہنا تھا۔