پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

عمر سیف

محفلین
ہائے اللہ عمر بھائی آپ اتنا تھوڑا سا سوتے ہیں؟؟؟
اسے سونا نہیں "اکھ کوڑی کرنا" کہتے ہیں۔
میچ چل رہا ہوتا ہے ۔۔ ہیڈفونز لگائے ہوتے ہیں ۔ آنکھ لگ جاتی ہے ۔۔ کوئی شور شرابا ہو تو دیکھ لیتا ہوں اٹھ کر پھر سوجاتا ہوں ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
1526723_628936113840334_1436394617_n.jpg
 
Top