عمر سیف
محفلین
میچ چل رہا ہوتا ہے ۔۔ ہیڈفونز لگائے ہوتے ہیں ۔ آنکھ لگ جاتی ہے ۔۔ کوئی شور شرابا ہو تو دیکھ لیتا ہوں اٹھ کر پھر سوجاتا ہوں ۔۔۔ہائے اللہ عمر بھائی آپ اتنا تھوڑا سا سوتے ہیں؟؟؟
اسے سونا نہیں "اکھ کوڑی کرنا" کہتے ہیں۔

میچ چل رہا ہوتا ہے ۔۔ ہیڈفونز لگائے ہوتے ہیں ۔ آنکھ لگ جاتی ہے ۔۔ کوئی شور شرابا ہو تو دیکھ لیتا ہوں اٹھ کر پھر سوجاتا ہوں ۔۔۔
بس ایسے ہی ہے ۔۔۔ کیا کریں ۔۔
رحم کریں بھیا جی اپنے اوپر رحم!!!
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ رنز بھی بہت ہے پاکستان کے لیے۔300؟؟؟؟؟
ڈرائیں تو نہیںزیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ رنز بھی بہت ہے پاکستان کے لیے۔
نیند اچھی لیا کریں اور کیا!بس ایسے ہی ہے ۔۔۔ کیا کریں ۔۔
سعید انور یا اجمل؟سعید انور جب ہیٹ ٹرک پر تھے
سعید انور جب ہیٹ ٹرک پر تھے