پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی آپ کو امید دلائے اور تھوڑا بہت آپ کے بلڈ پریشر سے کھلواڑ کیے بغیر ہار یا جیت جائیں گے، تو یہ آپ کی بھول ہے۔
 

حسیب

محفلین
چوتھے دن کے کھیل کا خاتمہ
پاکستان
198-5
اسد شفیق نے 86 اور سرفراز نے 57 رنز بنائے

پاکستان کو مزید 119 رنز کی ضرورت۔ پانچ وکٹیں باقی
 

فاخر رضا

محفلین
یہاں تک تو میں نے پہنچا دیا ہے اب بھی ہار جائیں تو ان کی قسمت. کل اسپتال میں اٹھارہ گھنٹے ڈیوٹی ہے لہذا اب انہیں خود ہی کھیلنا پڑے گا میں مزید ساتھ نہیں دے سکوں گا.
 

فرقان احمد

محفلین
وکٹ گری نہیں کہ میچ ہاتھ سے نکلا نہیں۔ مکی آرتھر تو اسد اور سرفراز کو یہی سمجھا رہے ہوں گے کہ پہلا سیشن وکٹ کھوئے بغیر نکال دو تو میچ ہمارے ہاتھ میں ہے۔
 
Top