محمد تابش صدیقی
منتظم
اس بات کا جواب ڈھونڈنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔پاکستان کے کتنے فیصد چانس ہیں جیتنے کے ؟؟
اس بات کا جواب ڈھونڈنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔پاکستان کے کتنے فیصد چانس ہیں جیتنے کے ؟؟
اگر وکٹ نا جائے تو جیت سکتے ہیں مسلسل جانےکا تسلسل نا بنے تواس بات جواب ڈھونڈنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
یہ بڑی اہم بات ہے کہ وکٹ نہ گرے۔اگر وکٹ نا جائے تو جیت سکتے ہیں مسلسل جانےکا تسلسل نا بنے تو
اور اگر پہلے پانچ اوور میں وکٹ گر گئی تو دس فیصد بچیں گےیہ بڑی اہم بات ہے کہ وکٹ نہ گرے۔
وکٹ نہ گرے تو پھر جیت کے چانسز سو فیصد ہیں۔
سری لنکا 482 اور96کوئی سکور کارڈ پوسٹ کر سکتا ہے ؟ اب تک کا ۔
فی الحال پچاس فی صد! (پارٹنر شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے)پاکستان کے کتنے فیصد چانس ہیں جیتنے کے ؟؟
بھائی آپ کے سارے حساب درست مگر آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ سری لنکا جیتے گا یا نہیں۔فی الحال پچاس فی صد! (پارٹنر شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے)
اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 60 فی صد!
اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 40 فی صد!
اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 30 فی صد!
اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 80 فی صد!
اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 65 فی صد!
اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 40 فی صد!
اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 90 فی صد!
اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 70 فی صد!
اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 50 فی صد!
نوٹ: آخری دو وکٹیں کسی وقت بھی گر سکتی ہیں، اس لیے انہیں خاطر میں نہیں لایا گیا۔
عدنان بھیا! سری لنکا جیت جائے گا، اگر پاکستان ہار گیا تو!بھائی آپ کے سارے حساب درست مگر آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ سری لنکا جیتے گا یا نہیں۔
مصباح شاید نیوزیلینڈ سےسیریز جیت کر پکا کپتان بنا تھا ۔آج سرفراز کا خود کو مصباح کا جانشین ثابت کرنے کا چانس ہے۔ اگر کسی طور یہ ٹیسٹ پاکستان جیت گیا تو سرفراز اگلے کئی سالوں تک تینوں فارمیٹس میں پاکستان کا کپتان کنفرم ہو جائے گا۔
ابھی تو دن شروع ہوا ہے۔ اوورز کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔کتنے اوور کا کھیل باقی ہے ؟