نہیں بولا تھا نا ماشااللہ
دیکھ لیا انجام۔
اففف
اللہ جی
صرف بلاول؟؟؟ حضور چار بال پر چار کھلاڑی فارغ ہوئے ہیںبلاول پہلی ہی گیند پر آؤٹ
تین کھلاڑی تو صفر پر ہی آؤٹ
اب میری چپ کی وجہ سے ہو رہا ہے یہ سب کیا؟ پہلے تو بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھااب تو سچی مچی رونا آ رہا ہے۔
سب سے زیادہ شور آپ کر رے ہیں۔اب میری چپ کی وجہ سے ہو رہا ہے یہ سب کیا؟ پہلے تو بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھا