ابن رضا
لائبریرین
۔
غلطی سے کلک کاٹے پر ہی ہونا تھا؟؟؟؟؟ زبردست بھی تو تھا وہاں اس پہ یہ غلطی کبھی نہیں ہوئی
غلطی سے کلک کاٹے پر ہی ہونا تھا؟؟؟؟؟ زبردست بھی تو تھا وہاں اس پہ یہ غلطی کبھی نہیں ہوئی
بس کیا کریں اتفاقات بھی تو ہو جاتے ہیں نا!۔
غلطی سے کلک کاٹے پر ہی ہونا تھا؟؟؟؟؟ زبردست بھی تو تھا وہاں اس پہ یہ غلطی کبھی نہیں ہوئی
جی بھائی تاریخ تو بہت ظالم ہے اس لیے ہمت نہیں ہوتی پڑھنے کی ۔ کہ آئنیہ دیکھنے کو جی نہیں چاہتانہیں بھیا ۔۔۔ ۔۔لگتا ہے آپ نے تاریخ نہیں پڑھی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
حوصلہ کیا رکھیں شمشاد بھائی تو چکرا رہے ہیںبس کیا کریں اتفاقات بھی تو ہو جاتے ہیں نا!
ویسے آپ حوصلہ رکھیں امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔
کیا چکر ہے؟
تو ہو گیا ناں۔مگر نہیں ہمارے بلے باز نے فیصلہ کر لیا تھا کہ یہ بال نہیں تو اگلے بال پر سہی ۔ آوٹ ہو کے رہنا ہے
و علیکم السلامالسلامُ علیکم شمشاد بھائی ، دعاؤں کا کوئی آسرا ہے آج؟