پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے

پہلی نصف سنچری 31 گیندوں پر
دوسری نصف سنچری 40 گیندوں پر
تیسری نصف سنچری 21 گیندوں پر اور
چوتھی نصف سنچری 24 گیندوں پر بنائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان خان ۴ اوور ۵۲ اسکور اوسط ۱۳
سہیل تنویر ۴ اوور ۳۱ اسکور اوسط 7٫75
بلاول بھٹی ۲ اوور ۳۲ اسکور اوسط ۱۶
سعید اجمل ۴ اوور ۲۵ اسکور اوسط 6٫25 دو وکٹیں
محمد حفیظ ۴ اوور ۴۵ اسکور اوسط 11٫25
شاہد آفریدی ۲ اوور ۲۵ اسکور اوسط 12٫5
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ہمارے گیند باز بالکل ہی ناکام رہے۔

اب دیکھتے ہیں کہ ہمارے بلے باز کیا کرتے ہیں۔
 
ان میچوں کی ہسٹری پر۔۔۔۔۔کھیلوں کی ہسٹری پر نظر دوڑا لینی چائیے۔۔۔۔۔انٹرنیشنلی طور پر یہ کس وجہ کی بنیاد بنے۔۔۔۔ان کا مقصد کیا ہے۔۔۔۔فائدہ اصل میں کن کو ہو رہا ہے۔۔۔۔۔کافی تفصیل طلب باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان میچوں کی ہسٹری پر۔۔۔ ۔۔کھیلوں کی ہسٹری پر نظر دوڑا لینی چائیے۔۔۔ ۔۔انٹرنیشنلی طور پر یہ کس وجہ کی بنیاد بنے۔۔۔ ۔ان کا مقصد کیا ہے۔۔۔ ۔فائدہ اصل میں کن کو ہو رہا ہے۔۔۔ ۔۔کافی تفصیل طلب باتیں ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا چکر ہے؟
 
Top