bilal260
محفلین
وقت ضائع کرنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔پاکستان کو فائدہ پہنچے نہ پہنچے، کرکٹ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
وقت ضائع کرنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں۔پاکستان کو فائدہ پہنچے نہ پہنچے، کرکٹ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
کہاں مرتب کرتے ہیں ؟ہماری زیرِ التوا فہرست
او نا بھائی جان۔ وہ بڑے لوگ ہیں، میں نے تو صرف اور صرف یہاں کی بات کیآپ لگتا ہے عمران خان کی بات کر رہے ہیں۔
حق ہے۔۔۔۔۔۔۔ بابا۔۔۔۔۔۔ حق ہے۔اور لیگیوں کو ملک کا بیڑہ غرق کرنے کا پھر سے کھلا اختیار مل گیا۔
کہاں مرتب کرتے ہیں ؟
پہلے یہی کرتا تھا اب ایور نوٹ استعمال کرتا ہوں۔زیادہ تر ذہن میں ہی۔
ویب سے متعلق کوئی چیز ہوتی ہے تو اپنی آئی ڈی پر لنک ای میل کر دیتا ہوں۔
پہلے یہی کرتا تھا اب ایور نوٹ استعمال کرتا ہوں۔
میری ٹیم نے 100 کر لیا۔ گڈ