پاکستان بمقابلہ متحدہ امارات!

x boy

محفلین
تو پھر کونسے ورلڈ کپ سے دلچسپی ہے؟ :)
ربڑ کو کھینچنے سے لمبی ہوجاتی ہے پھر چھوڑنے پر واپس اپنی جگہہ اور زیادہ ہی طاقت لگایا جائے تو اس کے سرے ایک دوسرے سے جدا ہوجاتے ہیں
ان میں سے کونسا والا پسند ہے کھینچ کر لمبی کرنا یا سرے کو جدا کرنا۔
 
arifkarim

معطل
جغرافیائی اعتبار سے تو ہم بھی افغانستان کی طرف ہیں۔ :)
نظریاتی لحاظ سے ہم آسٹریلیا کیساتھ ہیں :)

دل تو کر رہا ہے افغان طالبان کے حق میں ایک نعرہ لگا کر عارف کی لڑی میں ایک نیا محاذ کھولوں :p پر ۔۔۔ ایسے ہی عارف کو لمبے لمبے مراسلے لکھنے پڑے گے۔ :)
جئے طالبان! جئے جہاد یعنی فساد! :)

جب سے 'فسادی' :p مارچ ختم ہوا ہے، بڑے بڑے انقلابی اور انقلابنیاں منجی بستر اٹھا کر پتلی گلی سے نکل گئے ہیں ۔:cool2: سردیاں ختم بھی ہو گئی لیکن محفل ٹھنڈی یخ ہی جا رہی ہے۔
سیاست اور مذہب کے زمروں پر شاید ماڈریشن کا آسیب چھایا ہوا ہے۔ جس دن اس سے "آزادی" حاصل ہوگی، محفل پہلے کی طرح گرما گرم ہونے کا امکان ہے :)
چل وئی پاء عارف، کوئی نوا پھڈا پا وئیے ۔۔ :winking:
لگتا ہے آپکو بھی میری طرح امن و اسکون سے نفرت ہے :)

ربڑ کو کھینچنے سے لمبی ہوجاتی ہے پھر چھوڑنے پر واپس اپنی جگہہ اور زیادہ ہی طاقت لگایا جائے تو اس کے سرے ایک دوسرے سے جدا ہوجاتے ہیں
ان میں سے کونسا والا پسند ہے کھینچ کر لمبی کرنا یا سرے کو جدا کرنا۔
مرنے مارنےکے علاوہ بھی دنیا میں مثالیں موجود ہیں :)
 
x boy

محفلین
نظریاتی لحاظ سے ہم آسٹریلیا کیساتھ ہیں :)

جئے طالبان! جئے جہاد یعنی فساد! :)

سیاست اور مذہب کے زمروں پر شاید ماڈریشن کا آسیب چھایا ہوا ہے۔ جس دن اس سے "آزادی" حاصل ہوگی، محفل پہلے کی طرح گرما گرم ہونے کا امکان ہے :)

لگتا ہے آپکو بھی میری طرح امن و اسکون سے نفرت ہے :)

مرنے مارنےکے علاوہ بھی دنیا میں مثالیں موجود ہیں :)

لاتنس ذکراللہ

آعوذو باللہ منکم
 
عبدالحسیب

محفلین
اچھا! یہ ایپ کیسی ہے؟

پہلے میرے فون میںAny Do نصب تھی یہ بھی اچھی ایپ تھی۔ لیکن پھر میں نے اپنے ننھے منے فون کی میموری سیو کرنے لئے colornote ڈال لیا یہ ہلکا پھلکا ہے اور ویسے بھی مناسب ہے۔

اپنے ڈیسکٹاپ پر پچھلے دنوں todoist ڈالا تھا لیکن یہ بارہا یہ بات یاد دلاتا ہے کہ آپ پریمیم یوزر نہیں ہیں۔
ایور نوٹ بہت اچھا ایپ ہے لیکن میموری کافی استعمال کرتا ہے۔میں تو ابتدا سے یہی استعمال کر رہا ہوں۔
 
جئے طالبان! جئے جہاد یعنی فساد! :)
غیر ملکی قابض افواج کے خلاف لڑنا عین جہاد ہے۔
سیاست اور مذہب کے زمروں پر شاید ماڈریشن کا آسیب چھایا ہوا ہے۔ جس دن اس سے "آزادی" حاصل ہوگی، محفل پہلے کی طرح گرما گرم ہونے کا امکان ہے :)
عوام کو اچھا خاصا نشہ ہو گیا تھا شام سے لیکر رات گئے تک ٹی وی سکرینوں کے سامنے بیٹھنے کا۔ اپنے لیڈر سے کہیں کچھ نیا شروع کرے :p لوگوں کا نشہ ٹوٹنے لگا ہے ;)
لگتا ہے آپکو بھی میری طرح امن و اسکون سے نفرت ہے :)
بدقسمتی سے میں دنیا کے خانہ جنگی سے متاثرہ کچھ حصوں میں اچھا خاصا وقت گزار کر آیا ہوں۔ اس تجربے کی بدولت امن و سکون کی اہمیت کو خوب سمجھتا ہوں۔ آپ کا اندازہ درست نہیں۔ بس ۔۔۔محفل پر چھائی ایک نامعلوم سی یکسانیت اور جمود کو توڑنے کے لیے ایسی بات کہی۔
 
عبدالحسیب

محفلین
میں دنیا کے خانہ جنگی سے متاثرہ کچھ حصوں میں اچھا خاصا وقت گزار کر آیا ہوں۔
ممکن ہو تو ان تجربات کو تفصیل سے بیان کریں، علیحدہ سلسلہ ہی شروع کر دیں تو کیا ہی بات ہے۔ کسی اور کو دلچسپی ہو نہ ہو کم از کم مجھے تو بہت دلچسپی ہے :)
 
arifkarim

معطل
غیر ملکی قابض افواج کے خلاف لڑنا عین جہاد ہے۔
بیشک، اگر وہ غیر ملکی افواج آپکی سابقہ اسلامی دہشت گردی کے نتیجہ میں وہاں آکر قابض نہ ہوئی ہوں تو! :)
ہنٹ: 9 2 11 :)

عوام کو اچھا خاصا نشہ ہو گیا تھا شام سے لیکر رات گئے تک ٹی وی سکرینوں کے سامنے بیٹھنے کا۔ اپنے لیڈر سے کہیں کچھ نیا شروع کرے :p لوگوں کا نشہ ٹوٹنے لگا ہے ;)
ابھی ہمارا لیڈر ہنی مون کی رنگینیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی دھرنا سیزن 2 کا ڈرامہ ٹی وی اسکرینز پر نمودار ہو جائے گا۔
آپ اس دوران اپنے لیڈر کی سعودی امداد کا انتظار کریں :)

بدقسمتی سے میں دنیا کے خانہ جنگی سے متاثرہ کچھ حصوں میں اچھا خاصا وقت گزار کر آیا ہوں۔ اس تجربے کی بدولت امن و سکون کی اہمیت کو خوب سمجھتا ہوں۔ آپ کا اندازہ درست نہیں۔ بس ۔۔۔محفل پر چھائی ایک نامعلوم سی یکسانیت اور جمود کو توڑنے کے لیے ایسی بات کہی۔
جمود کو توڑنے کے اور بہت سے طریقے ہیں جیسے محفل پر ترقیاتی کاموں میں حصہ لینا :)

ممکن ہو تو ان تجربات کو تفصیل سے بیان کریں، علیحدہ سلسلہ ہی شروع کر دیں تو کیا ہی بات ہے۔ کسی اور کو دلچسپی ہو نہ ہو کم از کم مجھے تو بہت دلچسپی ہے :)
جی اور اسکا عنوان رکھ دیں:
میرا جہادی سفر اور اسکی یادیں :)
 
عبدالحسیب

محفلین
جی اور اسکا عنوان رکھ دیں:
میرا جہادی سفر اور اسکی یادیں :)
یعنی دنیا میں خانہ جنگی صرف مسلمانوں ہی کی وجہ سے ہوتی ہے؟ میں تو تصور کر رہا تھا کہ عبدالقیوم صاحب نے کچھ وقت کولمبیا، میسیڈونیا ، برما اور یوکرین میں بھی گزارا ہوگا۔:)
 
Top