اچها ہی کهیلا ہے۔کامران اکمل کو کافی دنوں بعد موقع ملا ہے۔ سو کارکردگی دیکھ سکتے ہیں آپ؟
اچها ہی کهیلا ہے۔
یوں کہیں ناکامران اکمل اپنی مرضی سے واپس پویلین لوٹ گئے۔
ان کی جگہ عمر اکمل میدان میں۔
کامران اکمل اپنی مرضی سے واپس پویلین لوٹ گئے۔
ان کی جگہ عمر اکمل میدان میں۔
3 آوٹپاکستان
18 اوور
129 اسکور
4 آؤٹ
مطلب یہ کہ بہت کھیل لیا، اب دوسرے کھلاڑی کو موقع ملنا چاہیے۔مرضی سے؟ کیا مطلب؟
تھک گیا ہو گا نا!مرضی سے؟ کیا مطلب؟
تھک گیا ہو گا نا!
چلو کوئی بات نہیں۔ معاف کیابھائی کو تالی دینے کا کیا فائدہ ہوا؟ دونوں ہی بیٹھ گئے جا کر۔
چلو کوئی بات نہیں۔ معاف کیا
اور پاکستان نے یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی ایک گیند باقی تھی۔
کامران اکمل نے۔وارم اپ میں تو سب معاف ہی ہے۔
ویسے دونوں بھائیوں میں سے کیپنگ کون سے بھائی نے کی آج؟