پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

ماہی احمد

لائبریرین
جیت گئےےےےےےےےےےےےےےےے
یاہوووووووو
(وہ میرا نٹرنیٹ سلو ہو گیا تھا اس لئیے ٹائم پر نہیں آ سکی) :)
 

حسیب

محفلین
پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے 186 رنز کا ٹارگٹ پورا کیا کامران اکمل نے 92 سکور بنائے۔ اس کے بعد کامران پورے ٹورنامنٹ میں مکمل فلاپ رہا۔
دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم صرف 96 رنز ہی بنا سکی

اس ورلڈ کپ کے پہلے میچ پاکستان نے 146 رنز کا ٹارگٹ حاصل کیا۔ کامران 52 رنز بنائے
دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم صرف 71 رنز ہی بنا سکی

آگے آگے دیکھیے ہو تا ہے کیا
 

حسیب

محفلین
لو جی اک ہور فلسفہ سنو

In 2009 Pakistan Lost The Warmup Match Against SouthAfrica By 90 Runs And After That They Won The Wc,So Today Pakistan Planning Yeh Thi To Lose The Warmup Match Against Southafrica Again And So After That they Will Take The Cup One More Time (Insha'Allah)
 
پاکستان کے مقابلہ تمام بڑی ٹیموں سے ہیں۔۔۔۔۔
مشکل ہے کہ جیتے۔۔
اگر گروپ میچ جیت جاتا ہے تو پھر ورلڈکپ جیتنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
ابھی تو 21 تاریخ کو دیکھنا ہے کہ اگر جیت گیا تو ہندوستان میں مزید کتنے فسادات ہوتے ہیں۔۔
 

حسیب

محفلین
پاکستان کے مقابلہ تمام بڑی ٹیموں سے ہیں۔۔۔ ۔۔
مشکل ہے کہ جیتے۔۔
اگر گروپ میچ جیت جاتا ہے تو پھر ورلڈکپ جیتنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
ابھی تو 21 تاریخ کو دیکھنا ہے کہ اگر جیت گیا تو ہندوستان میں مزید کتنے فسادات ہوتے ہیں۔۔
کچھ نہیں کہا جا سکتا
ایک طرف اگر پاکستان، انڈیا، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش ہیں تو دوسرے گروپ میں بھی سری لنکا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ ہیں
دوسرے گروپ سے زیادہ چانس افریقہ اور سری لنکا کے ہیں۔ جو کسی بھی طور پر آسان حریف ثابت نہیں ہوں گی
 
Top