ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
اب اللہ نے کرم کیا ہے تو ان کا کرم پِچ سے لڑی تک ضرور پہنچے گا ۔ انشا ء اللہجی جی،اور یک گونہ سکون و طمانیت کا احساس ہو اگر "اظہریات" سے بھی پاک ہو۔
اب اللہ نے کرم کیا ہے تو ان کا کرم پِچ سے لڑی تک ضرور پہنچے گا ۔ انشا ء اللہجی جی،اور یک گونہ سکون و طمانیت کا احساس ہو اگر "اظہریات" سے بھی پاک ہو۔
نیوزی لینڈ کو 285 کی برتری حاصل ہو چکی ہے. اور ابھی 6 وکٹیں باقی ہیں.
بس کر دو ظالمو. رلاؤ گے کیا. 185 بھی کافی تھے.
نیوزی لینڈ میں مولٹی فوم کتنے کا ملتا ہے؟Rafeeq Daha: "Pitch seems easy now and sun is on as well. I think Pakistan has a decent chance if the play attacking cricket. If they try to play for draw, they will destroy themselves."
اٹیکنگ کرکٹ کھیلے گا کون ؟؟؟ محمد اظہر کولوں تے قسم چُکا لو مطلوبہ سہولت میسر نہیں ہے
سر اوہ والی سہولت وی نئیں ہے ۔۔ تُسی غلط سوچ رہے اونیوزی لینڈ میں مولٹی فوم کتنے کا ملتا ہے؟
لیں جی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 369 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے ۔۔ اور کل کا پورا دن باقی ہے ۔۔ اظہر علی اور محمد سمیع بیٹنگ کے لیے آئے ہیں ۔۔
واقعی ان کے بس کی بات نہیں تھی اس لیے انہیں واپس بلا لیا ہے اور دوبارہ سمیع اسلم کو ہی بھیجا ہے ۔
ابھی تو پورے دس کھلاڑی باقی ہیں. باقی اے ابر کرم...کافی نازک صورتحال ہے جی۔۔۔
میں نے تو دوپہر میں نیند کا کوٹہ پور ا کر لیا تھا تاکہ جیت کو براہ راست دیکھ سکوں۔ابھی تو پورے دس کھلاڑی باقی ہیں. باقی اے ابر کرم...