فرقان احمد
محفلین
ویسے اُردو زبان میں بھی وائٹ واش کی جگہ کوئی ترکیب مستعمل ہونی چاہیے۔ مثال کے طور پر، شفاف دھلائی یا اُجلی دھلائی۔۔۔! سفید دھلائی ہمیں تو کافی عجیب لگتا ہے۔
صرف ”دھلائی“ویسے اُردو زبان میں بھی وائٹ واش کی جگہ کوئی ترکیب مستعمل ہونی چاہیے۔ مثال کے طور پر، شفاف دھلائی یا اُجلی دھلائی۔۔۔! سفید دھلائی ہمیں تو کافی عجیب لگتا ہے۔
اس طرف دھیان ہی نہ گیا۔ فی الوقت یہ ترجمہ ہی مناسب لگ رہا ہے۔صرف ”دھلائی“
گوشہء عافیت جان کے آئے تھے ہم اس لڑی میں۔۔۔! یہاں بھی سیاست کی باتیں۔۔۔!جب تک پاکستانی کرکٹ ٹیم جیت رہی ہے قوم کا دھیان حکومت سے ہٹا ہوا ہے۔ جونہی ہارنا شروع گی، سب کو یاد آجائے گا کہ کسے قصوروار ٹھہرانا ہے
Sarfraz is still not pleased with Taylor gesturing about Hafeez's action. He keeps shaking his head
Sarfraz and Taylor exchange some (heated) words. Sarfraz shakes his head again. The umpires intervene now
Something brewing in Abu Dhabi. Sarfraz and umpire Wilson chatting now. Hafeez, though, will continue
منصف اعلیٰ پر واٹس ایپ میسیج کے تحت میچ کے فیصلے کرنے کا الزام ہے۔یہ کیا چل رہا ہے؟
منصف اعلیٰ پر واٹس ایپ میسیج کے تحت میچ کے فیصلے کرنے کا الزام ہے۔
یہ کیا چل رہا ہے؟
کیا آپ میرے ہی سوال کا جواب دے رہے ہیں؟
حفیظ کے بولنگ ایکشن پر ایک بار پھر اعتراض اٹھ گیاٹیلر نے ایمپائر سے محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک ہونے کی شکایت ہی ہے جو کہ کسی بھی بلے باز کا بنیادی حق ہے۔
سرفراز کا ری ایکشن تھوڑا اوور ایکشن لگ رہا ہے چونکہ حتمی فیصلہ ایمپائر نے کرنے ہیں۔ ٹیلر نے اپنا حق استعمال کیا ہے۔
267 کاہدف
حسن علی صاحب نے ذرا کشادہ دلی کا مظاہرہ کیا۔تھوڑے زیادہ کروا لئے ہیں۔ خاص کر شاداب کے اس اوور کے بعد 240 تک کنٹین کرنا چاہیے تھا۔
حسن علی صاحب نے ذرا کشادہ دلی کا مظاہرہ کیا۔