پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

ورکر بھی پویلین لوٹ گئے۔
نیوزی لینڈ 73/3
14 اعشاریہ 5 اوورز

ٹام لیتھم اور روز ٹیلر جی کی پارٹنرشپ کو اس دفعہ لمبا چلنے سے روکنا ہی ہوگا۔
 
740705.gif
 
42 کے بعد 159/6
ٹیلر جی کھڑے ہیں۔ شاہینوں کو 2011 ورلڈ کپ اور پہلے ایک روزہ دونوں طرز کے کھیل سے بچ کر 200 تک رکھنا چاہیئے۔
220+ ہو گئے تو مشکل تر ہو جائے گا چیس۔
 
Top