پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

بارش رکنے پہ نظرثانی شدہ اہداف کچھ اس طرح ہو سکتے ہیں

اگر میچ 40 اوور تک محدود ہوا تو جیت کے لیے نیوزی لینڈ کو 250 رنز درکار ہوں گے
30 اوور تک 209 رنز ، جبکہ 20 اوور تک میچ محدود ہونے کی صورت میں 153 رنز بنانا ہوں گے
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین

یعنی نقصان پاکستان کا ہونا ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایک لطیفہ یاد آگیا ہو گا ان سب کو ۔ شاید اس لیے مسکرا رہے ہوں گے ۔
ایک چینی صاحب تھے جن کا نام تھا مسٹر "ہوا"
ان کے دو بیٹے تھے ۔ایک کا نام تھا جو دوسرے کا نام تھا سو۔
جب بیٹوں سے نام پوچھا جاتا تو ایک کہتا "جو ہوا" دوسرا کہتا "سو ہوا" ۔اس طرح دونوں کے نام ہوئے ۔ جو ہوا، سوہوا ۔
 
محمداحمد

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔!

زبردست!

اور دیکھیے کیسے اکیلے اکیلے مسکرا رہے ہیں یہ نہیں کہ ہمیں بھی شریک کر لیں لطیفے اور مسکراہٹ میں۔ :)

اگر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوتی تو ہم یوں ہی ہونقوں کی طرح دیکھتے رہتے۔ :) :) :)
 
مسٹر ہوا کا شکریہ ۔ کہ لطیفہ وقوع پذیر ہوا۔
 
سروش

محفلین
پہلا ٹیسٹ دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے
نیوزی لینڈ 104 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ
کن ولیمسن کی نصف سینچری مکمل 53 رنز پر ناٹ آؤٹ
محمد عباس کی ایک جبکہ یاسر شاہ دو وکٹس لینے میں کامیاب ہوئے
پہلی وکٹ 20 رنز پر ، دوسری 35 رنز پر اور تیسری 39 رنز پر گری ۔
 
Top