محمد تابش صدیقی
منتظم
چلو آج کے بچوں کو بھی اندازہ ہوا کہ کالی آندھی کے خلاف ہماری ٹیم کیسے کھیلتی تھی.
لگتا ہے اس نے کبھی شیشہ نہیں دیکھا
ورنہ کیا؟ کیا کپتان کو انفیکشن ہو جاتی؟ میچ ہروا تو دیا ظالمو اب اس کی جان بھی لے لوسر جی اللہ کا شُکر کریں کہ ہاتھ دھو کر اور سُکھا کر پیچھے پڑے ہیں ورنہ ۔۔۔۔۔
اسی تے ویکھیا وی نئیں میچ ۔ ساڈے تے نا پاو سر جیمیچ ہروا تو دیا ظالمو اب اس کی جان بھی لے لو
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کو نکالا اس کے رویے کی وجہ سے گیا تھا پرفارمنس پر نہیں.میچ تو چلو ہار گئے، خیر ہے۔
احمد شہزاد کو بار بار ٹیم میں کون لے آتا ہے؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کو نکالا اس کے رویے کی وجہ سے گیا تھا پرفارمنس پر نہیں.
اب رویہ ٹھیک کیا ہے تو پرفارمنس نہیں رہی.
ڈاکٹر صاحب بغیر دیکھے یہ حال ہے،تو۔۔۔۔اسی تے ویکھیا وی نئیں میچ ۔ ساڈے تے نا پاو سر جی
(شُکر اے اللہ دا نئیں ویکھیا )
یہ تو اللہ پُوچھےگا اُن سے جو ساری ساری رات بیٹھ بیٹھ کے میچ دیکھتے ہیں اور پھر صبح میچ ہروا کے مجھ جیسے کسی معصوم کو کہتے ہیں کہ " ہالے تے میچ ویکھیا نئیں تے اے حال اے "ڈاکٹر صاحب بغیر دیکھے یہ حال ہے،تو۔۔۔۔
هاهاها، اس میں تو کوئی شک نہیں ہے.یہ تو اللہ پُوچھےگا اُن سے جو ساری ساری رات بیٹھ بیٹھ کے میچ دیکھتے ہیں اور پھر صبح میچ ہروا کے مجھ جیسے کسی معصوم کو کہتے ہیں کہ " ہالے تے میچ ویکھیا نئیں تے اے حال اے "