پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ون ڈے

اتنی پرانی بات کسے یاد ہو گی؟؟ہمیں تو یہ بھی یاد نہیں رہتا پانچ منٹ پہلے چابیاں کہاں رکھیں تھیں۔ :D
:heehee::heehee::heehee:
پرانے زمانے والی بڑی بوڑھیوں کی طرح پلو سے باندھ کر رکھا کریں تو کیلوریز ضائع ہونے سے بچ سکتی ہیں۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
میں اس دن سیالکوٹ میں تھا۔ گھنٹہ گھر کے پاس رات گئے تک لڈی ڈالی رکھی تھی
محمد وارث بھائی بھی ادھر ہی ہونگے غالباً۔۔۔
اور اب محفل کی طفیل 24 سال بعد ملاقات ہوئی۔۔۔۔ بھنگڑے کے بچھڑے یاروں کی۔۔
جی ہاں میں بھی میچ ختم ہونے کے بعد سیالکوٹ صدر کے گھنٹہ گھر کے ہی آس پاس تھا اپنے ایک دوست کے ساتھ، لڈی تو خیر نہیں ڈالی لیکن مست ضرور تھے :)
 
جی ہاں میں بھی میچ ختم ہونے کے بعد سیالکوٹ صدر کے گھنٹہ گھر کے ہی آس پاس تھا اپنے ایک دوست کے ساتھ، لڈی تو خیر نہیں ڈالی لیکن مست ضرور تھے :)
یادداشت پر زور ڈالیں، شاید کوئی جوشیلا نوجوان لڈی ڈالتا ہوا یاد آ جائے.
 
ہم تو اس دن اپنے رشتہ دار کی طرف افطاری کی دعوت پر مدعو تھے. اور وہیں پورا میچ دیکھا.میرے اور بھائی کے کہنے پر میچ سے پہلے ہی ان کی طرف چلے گئے تھے، تاکہ میچ دیکھا جا سکے. ہمارے گھر ٹی وی نہیں تھا
اور نہ اب ہے :)
 
جی ہاں میں بھی میچ ختم ہونے کے بعد سیالکوٹ صدر کے گھنٹہ گھر کے ہی آس پاس تھا اپنے ایک دوست کے ساتھ، لڈی تو خیر نہیں ڈالی لیکن مست ضرور تھے :)
میرے رشتے کے ایک چچا جیل خانہ جات میں ملازم تهے، اور سیالکوٹ جیل میں تعینات تهے۔ ہم دو کزنزاس روز ان سے ملنے گئے ہوئے تهے۔ افطار اور ڈنر کے لیے وہ ہمیں صدر میں eat more ریسٹورنٹ (شاید یہی نام تها ) پر لے گئے تهے۔ میچ کے آخری لمحات وہیں دیکهے
 
ارے چوہدری صاحب ہم اس وقت کہیں بہت ہی آس پاس تھے، آپ شاید یقین نہ کریں کہ اُس دن میں اور میرا دوست بھی اس وقت اسی ریسٹورنٹ میں افطار کر رہے تھے :) میچ ہم نے گھر میں دیکھا تھا لیکن جیتنے کے بعد "جشن کی عیاشی" ہم نے ریسٹورنٹ میں افطار کر کے کی تھی۔
 
ربیع م

محفلین
ہم تو اس دن اپنے رشتہ دار کی طرف افطاری کی دعوت پر مدعو تھے. اور وہیں پورا میچ دیکھا.میرے اور بھائی کے کہنے پر میچ سے پہلے ہی ان کی طرف چلے گئے تھے، تاکہ میچ دیکھا جا سکے. ہمارے گھر ٹی وی نہیں تھا
اور نہ اب ہے :)

آپ بھی بتا دیجئے تب کتنی عمر تھی؟
 
احمد بھائی میرے خیال میں آپ اس ڈے اینڈ نائٹ میچ کی بات کر رہے۔
تو یہ پریکٹس میچ ہے جس میں کالی آندھی نے پنک بال سے کروانی سے گزارش کروائی تھی۔
پریکٹس کے علاوہ پنک بال سے ہاں ہوں کروانا بھی مقصود ہے ۔۔۔
چونکہ سیریز کا پہلا میچ پنک ٹیسٹ یعنی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔
عبداللہ محمد بھائی!

یہ پیٹرن الیون کا کون سا میچ ہو رہا ہے 3 روزہ؟

یہ کیا سلسلہ ہے؟
 
Top