محمد وارث
لائبریرین
درست مگر ایک عورت کے لیے جو بیس اور تیس کا فرق ہے وہ دو سو سالوں سے بھی زیادہ بھاری ہےمیں تو تیس کو بھی نوجوان ہی سمجھتا ہوں
درست مگر ایک عورت کے لیے جو بیس اور تیس کا فرق ہے وہ دو سو سالوں سے بھی زیادہ بھاری ہےمیں تو تیس کو بھی نوجوان ہی سمجھتا ہوں
آپ کا ٹیلنٹ دیکھ کر دل عش عش کر اٹھامیرا حساب غلط ہو گیا، کوئی بات نہیں، ابا جی سے چند جوتے ہی پڑیں گے نا۔ آپ تو خوش ہو گئیں
کوئی ایسی ویسی!میرا حساب غلط ہو گیا، کوئی بات نہیں، ابا جی سے چند جوتے ہی پڑیں گے نا۔ آپ تو خوش ہو گئیں
میرا حساب غلط ہو گیا، کوئی بات نہیں، ابا جی سے چند جوتے ہی پڑیں گے نا۔ آپ تو خوش ہو گئیں
اگر وہ حساب میں میرے جیسے ہوتے تو پھر دل کے ڈاکٹر کی بجائے دل کے انجینیئر ہوتے
کاش ڈاکٹر صاحب بھی حساب میں آپ جیسے ہوتے
خیر مبارک۔۔۔۔۔پر حضور ۔۔۔۔ ایتھے کتھے ؟میچ تو نہیں دیکھا، لیکن سنا ہے کہ پاکستان جیت گیا ہے۔ کرکٹ کے تمام شائقین کو مبارکباد!!
اللہ ان کو بچوں کا ڈاکٹر ہی رہنے دے اگر آپ کے جیسے دل کے انجینیر بن گے تو ان کے بھی خیالات بدل جانے ہیںاگر وہ حساب میں میرے جیسے ہوتے تو پھر دل کے ڈاکٹر کی بجائے دل کے انجینیئر ہوتے
یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟خیر مبارک۔۔۔۔۔پر حضور ۔۔۔۔ ایتھے کتھے ؟
تو پھر جب ڈاکٹر صاحب حساب میرے جیسا کریں گے تو خیال بھی تو میرے جیسا کریں گے نااللہ ان کو بچوں کا ڈاکٹر ہی رہنے دے اگر آپ کے جیسے دل کے انجینیر بن گے تو ان کے بھی خیالات بدل جانے ہیں
دوسری خیال
تیسری خیال
چوتھی خیال
میرے چاہئے دو سال اور زیادہ ہو جائیں لیکن ڈاکٹر صاحب آپ جیسے مت ہوں یاربتو پھر جب ڈاکٹر صاحب حساب میرے جیسا کریں گے تو خیال بھی تو میرے جیسا کریں گے نا
غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچانے والوں میں سینئر اراکین اور سابق ناظمین بھی شامل!یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟
انجینیئر چاہے دل کا ہو حساب میں اچھا ہونا لازم ہےاگر وہ حساب میں میرے جیسے ہوتے تو پھر دل کے ڈاکٹر کی بجائے دل کے انجینیئر ہوتے
خیالی چار ہوں یا 72 کیا فرق پڑتا ہےاللہ ان کو بچوں کا ڈاکٹر ہی رہنے دے اگر آپ کے جیسے دل کے انجینیر بن گے تو ان کے بھی خیالات بدل جانے ہیں
دوسری خیال
تیسری خیال
چوتھی خیال
لیکن اس مضمون میں کچھ موقعوں پر فیل ہو جانا بھی کامیاب کروا جاتا ہےانجینیئر چاہے دل کا ہو حساب میں اچھا ہونا لازم ہے
بقول اصغر گونڈویغیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچانے والوں میں سینئر اراکین اور سابق ناظمین بھی شامل!
لھذا بےخوف ہو کر مچائیے!!!!
فقط دو سال، عورتیں تو اس کے لیے اپنی جان تک دینے کو تیار ہو جاتی ہیںمیرے چاہئے دو سال اور زیادہ ہو جائیں لیکن ڈاکٹر صاحب آپ جیسے مت ہوں یارب
یہ میچ تو کب کا ختم ہو چکا اب تو بس دھول اڑائی جا رہی ہے یا لکیر پیٹی جا رہی ہے، چوہدری صاحب بھی یہی کچھ کر رہے ہیںیہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟
پایئن اے 92 دا ورلڈکپ کد دوں ساڈی جان چھڈے گا۔ ائی سی سی والیو توڈا بڑا کرم ہوے جے تسی واپس لے لوو
مبارک ہو ہم 92 کا ورلڈ کپ جیت گئے
مبارک ہو مبارک ہو
تب میں چھ سال کی تھی
انجینیئر چاہے دل کا ہو حساب میں اچھا ہونا لازم ہے
لیکن اس مضمون میں کچھ موقعوں پر حساب میں فیل ہو جانا بھی کامیاب کروا جاتا ہے
یہیں پر سب جمع ہیں۔ تو ہم بھی ادھر ہی آ گئے.. کیا غیر متعلقہ لڑی میں دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے؟؟
لھذا بےخوف ہو کر مچائیے!!!!
پا دیو پا دیو سارا کجھ ساڈے تےیہ میچ تو کب کا ختم ہو چکا اب تو بس دھول اڑائی جا رہی ہے یا لکیر پیٹی جا رہی ہے، چوہدری صاحب بھی یہی کچھ کر رہے ہیں