پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

اظہر علی کے چاہنے والے آج کل نظر نہیں آ رہے :)
لاہور میں مصروفیت تھی، رات ہی واپس آیا۔ ہم ادھر ہی ہیں۔
بڑے کھلاڑیوں کے ساتھ چھوٹے موٹے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ :)
کیا آپ کی نظر میں کوئی ایسا مہان کھلاڑی موجود ہے کہ جو کبھی فیل نہ ہوا ہو؟
میں ہر اننگ کے بعد سوچ بدلنے والوں میں سے نہیں۔ اچھے کھلاڑی ایسی ناکامی کو جلد دھو ڈالتے ہیں۔ :)
 
نہیں سر ۔۔ ایسا کو ئی کھلا ڑی میری نظر میں نہیں ہے ۔۔ لیکن ایک بات کا کریڈٹ تو آپ ضرور اظہر کو دیں گے کہ اس کی کلاس باقی دنیا کے کرکٹرز سے علیحدہ ہے ۔۔ یا تو سنچری یا پھر صفر ۔۔ درمیان میں 30، 40 ، 20 ۔۔ ایسا کچھ ہے ہی نہیں اس کی لغت میں :)
 
کنورژن ریٹ اچھا ہونا تو اچھے کھلاڑی کی علامت ہے۔ :)
 
Top