پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

کسی بھی کھلاڑی کے میچ وننگ کھلاڑی ہونے کا ایک اہم پیمانہ اس کی جیتے ہوئے میچز میں ایوریج ہوتی ہے۔
جو کہ اظہر علی کی 58 ہے۔ 25 جیتے ہوئے میچز میں 7 سینچریز اور 11 نصف سنچریز ہیں۔
 
1۔ چلیں سر زیادہ دور نہیں جاتے ۔۔ ویسٹ انڈیز کے ساتھ اب تک پاکستان نے 5 اننگز کھیلی ہیں اس میں اظہر علی کی 302 والی اننگ نکال دیں باقی 4 اننگز؟؟؟
2۔ تھو ڑا سا پیچھے جائیں پاکستان اور انگلینڈ 2016۔۔ تفصیل ۔
پاکستان انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔۔۔: پاکستان 75 رنز سے میچ جیتا ۔۔ اظہر علی دونوں اننگز میں بالترتیب 7 اور 23 رنز
پاکستان انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ۔۔۔: انگلینڈ نے 330 رنز سے جیتا ۔۔ اظہر علی 1 اور 8 رنز
پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ ۔۔۔ : انگلینڈ نے 141 رنز سے جیتا اور اظہر علی 139 رنز اور 38 رنز سکور کیے۔۔ اظہر کی سنچری اور پاکستان میچ ہار گیا۔۔
پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ٹیسٹ : پاکستان نے 10 وکٹ سے میچ جیتا ۔۔ اظہر علی کے 49 اور 30 رنز ۔۔ اس کے مقابلے میں میچ ونر پلیئر یونس خان 218 اور اسد شفیق 109 رنز ۔۔

اب اور پیچھے جائیں ۔۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا 2015
پپہلا ٹیسٹ : پاکستان نے 10 وکٹ سے میچ جیتا ۔۔ اظہر علی ایک اننگ میں 8 رنز اور دوسری اننگ میں باری نہیں ملی
دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا نے 7 وکٹ سے میچ جیتا ۔۔ اظہر علی26 اور 117 رنز ۔۔ اظہر کی سنچری اور پاکستان میچ ہار گیا
تیسرا ٹیسٹ : پاکستان 7 وکٹ سے میچ جیتا ۔۔ اظہر علی 52 اور 5 رنز ۔۔ مقابلے میں میچ ونر پلیئر ۔۔ شان مسعود 125 اور یونس خان 171

حالیہ 3 سیریز میں تو جناب اظہر علی صاحب میچ ونر تو کیا کچھ خاص کارکردگی بھی نہیں دکھا پا ئے ۔۔ سوائے ایک 302 کے ۔۔۔۔
 
میرے بھائی جب بھی کھلاڑی کا کیلیبر دیکھا جاتا ہے تو تمام سٹیٹس دیکھے جاتے ہیں۔
ورنہ اس طرح کے سٹیٹس تقریباً تمام کھلاڑیوں کے نکال کر لائے جا سکتے ہیں۔
اور مجھے بڑی ہنسی آتی ہے کہ جب لوگ کہتے ہیں کہ 302 نکال دو۔ بھائی کیوں نکالیں، میچ جیتا ہے، اور 300 کرنا بچوں کا کام ہوتا یا ہر کمزور ٹیم کے خلاف ہر بیٹنگ وکٹ پر بن سکتا تو صرف 29 تین سو سکورز نہ ہوتے۔ اور ایسا 300 کہ جب میچ ڈرا بھی نہیں ہوا۔ باقی 4 اننگز میں بھی ایک 79 ہے، جسے کم سکور نہیں کہا جا سکتا۔ :)
ہارے ہوئے میچز میں صرف 2 سنچریز اور 1 ففٹی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اکثر ایسے میچز ہارے جن میں اظہر پرفارم نہ کر سکا۔
جیتے میں 7 اور ہارے میں 2۔ بڑا فرق ہے۔
اسد شفیق کی جیتے ہوئے میچز میں 4 اور ہارے ہوئے میچز میں 3 سنچریز ہیں۔جیتے ہوئے میچز میں ایوریج 50 ہے۔ میرے نزدیک اسد بھی بہت اچھا کھلاڑی ہے۔ مگر آپ کے پیرا میٹرز میں یہ بھی فضول ہو گا۔ :)
یونس خان لیجنڈ کھلاڑی ہے۔ :) مصباح عظیم کھلاڑی ہے۔ :)
 
سر بڑے ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ سٹیٹس پہ ساری زندگی تو کسی کھلا ڑی کو نہیں کھلا یا جا سکتا نا ۔۔ اگر ایسا ہوتا تو کتنے عظیم کھلا ڑی جو چھو ڑ کر چلے گئے یا جنہیں پرفارمنس بیس پہ نکالا گیا وہ اب بھی ٹیم میں کھیل رہے ہوتے ۔۔۔
پرفارمنس بھی تو کسی چیز کا نام ہے ۔۔۔
302 کرنا واقعی کمال کی بات ہے لیکن اس ایک اننگ میں 302 کر لیں او پھر لگاتار صفر پہ صفر کرتے چلے جائیں تو ایسے کھلاڑی کو عظیم کھلا ڑی اور میچ ونر کا خطاب دینا زیادتی ہے ۔۔
 
پہلی غلطی تو یہ درست کریں کہ لگاتار صفر نہیں ہیں۔ درمیان میں 79 بھی ہے۔ :)
یونس کی پہلے میچ میں سنچری کے بعد دس اننگز میں سے 7 میں سنگل فگر سکور تھا۔ آپ سیلکٹر ہوتے تو کیریئر ختم تھا اس کا۔ :) آگے بھی کیریئر میں اکٹھے 3،3 سنگل فگر سکور آئے۔
اسد شفیق کے بھی کیریئر میں 2، 3 دفعہ ایسا وقت آ چکا ہے۔
باقی کھلاڑیوں کو بھی دیکھ لیں۔ :)
 
اب آپ یونس کی کی بیٹنگ کا موازنہ تو نہ کریں اس سے ہاں اسد شفیق سے کر سکتے ہیں ۔۔ یونس خان کی تکنیک اور اظہر کی تکنیک میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔
 
آپ بات سمجھے ہی نہیں۔ موازنہ نہیں کر رہا۔ آپ کے سٹیٹس نکالنے کے طریقۂ کار پر بات کی ہے۔ جب آپ ایک پیچ کو دیکھ کر فیصلہ دے رہے ہیں۔ جبکہ اس پیچ میں بھی بڑے سکورز شامل ہیں۔
اوپر لکھ چکا ہوں کہ یونس لیجنڈ ہے۔ :)

اور ریکارڈ کے لئے۔
پہلے 50 میچز کے بعد کچھ رنز کی کمی سے یونس کے بعد اظہر کا ہی نمبر ہے۔ پاکستانی بیٹسمین میں۔
اکثر ناکام ہونے والے بیٹسمین کا ایسا ریکارڈ نہیں ہوا کرتا۔ :)
 
عثمان قادر

محفلین
السلام علیکم
کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں ابھی تک کی بحث میں شامل نہیں ہو سکا اور امید ہے کہ زیادہ ایکٹو نہیں رہ سکوں گا لیکن ایک اچھا اور زمے دار پاکستانی ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنے آ گیا ۔۔۔۔۔
اور وہ فرض یہ ہے کہ "محمد نواز" کے خلاف ایک شُرلی چھوڑی جا سکے ۔۔۔۔
تو جناب کوئی ہے جو اب بھی اس کے دفاع کے لیے آگے آئے گا؟؟؟
 
پاکستان کے لئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ مین آف دا میچ ایوارڈز کی فہرست میں موجودہ کھلاڑیوں میں سے یونس 10 کے بعد اظہر 4 کا نام ہے۔
4 مین آف دی میچز میں ایک 2016 کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے ۔۔ باقی 2014 سے پہلے کے ہیں ۔۔۔ ;)
 
السلام علیکم
کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں ابھی تک کی بحث میں شامل نہیں ہو سکا اور امید ہے کہ زیادہ ایکٹو نہیں رہ سکوں گا لیکن ایک اچھا اور زمے دار پاکستانی ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض پورا کرنے آ گیا ۔۔۔۔۔
اور وہ فرض یہ ہے کہ "محمد نواز" کے خلاف ایک شُرلی چھوڑی جا سکے ۔۔۔۔
تو جناب کوئی ہے جو اب بھی اس کے دفاع کے لیے آگے آئے گا؟؟؟
میرا خیال ہے کہ دیوالی گزر گئی ہے اب شُر لیاں چھوڑنے پہ دھر لیے جائیں گے ۔۔ :)
 
Top