پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

محمداحمد

لائبریرین
محفل کے مقبول ترین کھلاڑی اظہر علی میدان میں اُتر چکے ہیں۔

تمام شائقین و خائفین اپنی اپنی ترجیحات اور پسند نا پسند کے مطابق دعا یا بد دعائیں کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
Wasiq Khan

محفلین

بھائی جان ٹیسٹ ٹیم کی شان ہے اظہر علی۔۔۔۔
پسند نا پسند کی تو بات ہی نہیں ۔۔۔۔
اظہر علی ٹیسٹ میچ کا بہت ہی اچھا کھلاڑی ہے۔۔۔اور ہر بندے کی اپنی اپنی پسند ہے۔۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محفل کے مقبول ترین کھلاڑی اظہر علی میدان میں اُتر چکے ہیں۔
تمام شائقین و خائفین اپنی اپنی ترجیحات اور پسند نا پسند کے مطابق دعا یا بد دعائیں کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
شائقین اور خائفین کے ساتھ حاسدین کو کیوں چھوڑ دیا ؟ محمداحمد بھیا ؟؟؟
وہ بھی کچھ بھڑاس نکال لیتے ۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
شائقین اور خائفین کے ساتھ حاسدین کو کیوں چھوڑ دیا ؟ محمداحمد بھیا ؟؟؟
وہ بھی کچھ بھڑاس نکال لیتے ۔ :) :) :)

:)

حاسدین اگر ہوں گے تو خائفین کے تحت ہی آ جائیں گے۔ :) :) :) ویسے بھڑاس تو سب ہی نکال لیتے ہیں۔ :)

ویسے میں نے گذشتہ دنوں میں یہ سیکھا کہ جس طرح ٹیسٹ کرکٹ صبر کرنا سکھاتا ہے اس سے کہیں زیادہ صبر کی مشق محفل پر ٹیسٹ کرکٹ فالو کرنے والوں کی ہو جاتی ہے۔ :) :) :)
 
جناب ہم بھی ادھر ہی ہیں ۔۔ سر اظہر علی ایک اننگ میں 1500 رنز بھی کر لے نا ۔۔۔ :cool:
تے مینوں نئیں جے چنگا لگنا اوہ۔۔۔۔۔:p
باقی پاکستان کی خاطر تو ہر کسی کے لیے دعا ہی ہے کہ وہ اچھا کھیلیں ۔۔ کیونکہ معاملہ بہر حال پاکستان کی عزت کا ہے :pak:
 
محمداحمد

لائبریرین
جناب ہم بھی ادھر ہی ہیں ۔۔ سر اظہر علی ایک اننگ میں 1500 رنز بھی کر لے نا ۔۔۔ :cool:
تے مینوں نئیں جے چنگا لگنا اوہ۔۔۔۔۔:p

یہ تو ہم بھی جانتے ہیں۔۔! :)

باقی پاکستان کی خاطر تو ہر کسی کے لیے دعا ہی ہے کہ وہ اچھا کھیلیں ۔۔ کیونکہ معاملہ بہر حال پاکستان کی عزت کا ہے :pak:

ہممم! یہ اچھی بات ہے۔ :)
 
جناب ہم بھی ادھر ہی ہیں ۔۔ سر اظہر علی ایک اننگ میں 1500 رنز بھی کر لے نا ۔۔۔ :cool:
تے مینوں نئیں جے چنگا لگنا اوہ۔۔۔۔۔:p
باقی پاکستان کی خاطر تو ہر کسی کے لیے دعا ہی ہے کہ وہ اچھا کھیلیں ۔۔ کیونکہ معاملہ بہر حال پاکستان کی عزت کا ہے :pak:
میری سٹیٹمنٹ وی بس اس میچ دی خاطر اے ورنہ آھو
:D
 
آپی ویسے مجھے لگا تھا آپ اظہر علی کے اتنے طرفدار دیکھ کے گھبرا گئی ہیں ۔۔ چلیں شکر ہے آپ کی یاد داشت واپس آ گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہیں نہیں میں گھبراتی نہیں وہ تو بس میچ کی وجہ سے ٹینشن ہو رہی ہے اللہ کرے ٹیسٹ میں بھی وائٹ واش کر دے پاکستان
 
تیسرے دن کے آخری سیشن کا آغاز۔ پاکستان 24 رنز کے خسارے میں۔
پاکستان کے لئے کافی اہم سیشن ہے۔ اس میں کم از کم 120 رنز جوڑنے چاہئیے تاکہ میچ جیتنے کی طرف جا سکیں۔
 
Top