ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
صرف 12 رنز چا ہییں ویسٹ انڈیز کو جیتنے کے لیے ۔۔ اور 5 وکٹیں باقی ہیں
آپ کے اس کمنٹ سے مجھے بھی خوشی کے کچھ لمحات نصیب ہوئے ۔۔۔۔پتا نہیں میچ ہارنے کا اتنا دکھ نہیں ہو رہا جیتا ہونا چاہیے تھا
شاید سیریز جیتنے کی خوشی ہے یا اظہر علی کی سینچری نہ ہونے کی
جناب میں نے میچ کی دوسری اننگ کے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ ہو نہ ہو اظہر نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے خدا نخواستہ ہار بھی جانا ہے ۔۔آپ کے اس کمنٹ سے مجھے بھی خوشی کے کچھ لمحات نصیب ہوئے ۔۔۔۔
شکر ہے نواز آخری میچ میں بھی ناکام رہا میرے تجزیے درست ثابت ہوئے ۔۔۔۔۔
باقی کھلاڑی آلو چھولے کھانے آئے تھے.جناب میں نے میچ کی دوسری اننگ کے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ ہو نہ ہو اظہر نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے خدا نخواستہ ہار بھی جانا ہے
سانوں کیہ پتہ ۔۔ سانوں کیہڑا کسے پُچھیا اے کہ کھانے نیں یا نہیںباقی کھلاڑی آلو چھولے کھانے آئے تھے.
پر مزاح والوں کی بات تو سمجھ آ گئی میچ ہارنے کی خوشی ہے۔ غمزدہ احباب سے کیا مراد لیا جائے۔ وہ ہارنے پہ غمزدہ ہیں یا بیڑیوں میں وٹے (پتھر) ڈالنے والوں پہ۔۔۔اس لڑی میں جملہ تبصرہ جات پڑھنے اور میچ کے نتیجہ کے بعد کہنا بنتا ہے۔
مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہو گا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
ویسے مجھے میچ ہارنے کا تھوڑا دکھ تھا جو آپ کے اشعار پڑھنے کے بعد زیادہ ہونے لگا تب غمناک ریٹنگ دی تھیپر مزاح والوں کی بات تو سمجھ آ گئی میچ ہارنے کی خوشی ہے۔ غمزدہ احباب سے کیا مراد لیا جائے۔ وہ ہارنے پہ غمزدہ ہیں یا بیڑیوں میں وٹے (پتھر) ڈالنے والوں پہ۔۔۔
محمداحمد حمیرا عدنان
ویسے یہ میچ ہار جاتے تو اتنا دکھ نہیں تھا کہ بحیثیت مجموعی اچھا کھیلے۔۔۔ لیکن دکھ اس بات کا تھا جب اپنے ہی بیڑیوں میں وٹے ڈالنے لگیں۔۔۔۔۔ویسے مجھے میچ ہارنے کا تھوڑا دکھ تھا جو آپ کے اشعار پڑھنے کے بعد زیادہ ہونے لگا تب غمناک ریٹنگ دی تھی
مطلب پاکستان کی ہار کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔۔۔جناب میں نے میچ کی دوسری اننگ کے شروع میں ہی کہہ دیا تھا کہ ہو نہ ہو اظہر نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے خدا نخواستہ ہار بھی جانا ہے ۔۔
اللہ نہ کرے ۔۔ میں نے پاکستان کے جیتنے کے لیے ڈ ھیروں دعائیں کی تھیں ۔۔ میں اپنا جملے کا اقتباس پیش کرتا ہوں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آ سانی ہو ۔۔مطلب پاکستان کی ہار کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔۔۔
اور ہاں یہ سمائل پہلی بات کے لیے تھیمیرے کولوں قسم چُکا لوو ۔۔ اظہر علی نے کھیل بھی جانا ہے اور پاکستان نے ہار بھی جانا ہے ۔۔ (دوسری بات پہ میرے منہ میں خاک اور پہلی پہ بھی )