پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ۔۔

اوکے چائنہ کے لارا پاء جی ہمیں معلوم ہے۔آپ ورلڈ کلاس کھلاڑی ہو لیکن آج نہیں۔۔بوریا بستر سمیٹوں تے نکلو پچ توں۔۔۔آھو!!
شکریہ"چائنہ کے لارے شریف"
بڑی تاثیر ہے بھی محفلین کے لہجے میں۔ :)
بس جی محبت ہی بوہت ہے جناب سے۔۔۔
اینٹی اظہر احباب کے ہاتھوں تو اس حال کو پہنچے ہیں۔ اینٹی نواز کے لئے تو بہت کم مارجن رہ گیا ہے۔ :)
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ ابھی تو بہت ٹوئسٹ اینڈ ٹرن لینے اس ٹیسٹ نے۔
 
کالی آندھی کے پاس میچ جیتنے مؤثر اور آسان حل یہی ہے کہ سیموئیلر کو مارلون گردی کا حکم دے دیا جائے۔ بصورت دیگر حالات بگڑتے جائینگے۔
153 بھی ایسی ڈھلوان بن جائے گا جس سے مسلسل پتھر لڑھکتے رہتے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کالی آندھی کے پاس میچ جیتنے مؤثر اور آسان حل یہی ہے کہ سیموئیلر کو مارلون گردی کا حکم دے دیا جائے۔ بصورت دیگر حالات بگڑتے جائینگے۔
153 بھی ایسی ڈھلوان بن جائے گا جس سے مسلسل پتھر لڑھکتے رہتے۔

سیموئیلز کو ٹیم میں اپنی جگہ بھی خطرے میں نظر آ رہی ہوگئی سو اپنی سی کوشش تو وہ بھی کرے گا۔
 

عثمان قادر

محفلین
نواز ہی اب کچھ کر سکتا ہے ورنہ میچ ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔۔۔۔۔
نواز حکومت ۔۔۔ محمد نواز سے تو نہ ہو پائے گا ۔۔۔۔ :laughing:
 
Top