پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹی ٹوئنٹی۔

ابن توقیر

محفلین
ساڈے "مَشُوم" اِنّے خوش کم کم ہی ملدے نے۔وہ کیا ہے نا "اتنی خوشی،اتنی خوشی۔۔۔" وہ جیسے گوویندا کہتا ہے پارٹنر میں۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
محمد عامر شادی کے بعد پہلا اوور کراتے ہوئے۔یا اللہ ہمارے بھائی کی عزت رکھ لینا۔بھابھی جی کے سامنے۔"ماچو پن" کا سوال ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
بوم بوم ببل گم۔فن کو "پھلا" دو۔ڈیرن سمے پشاور زلمی کی شرٹ میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے۔

یہ کنفرم نہیں ہے کہ نیت سے وہ ہمارے شہزادوں کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں یا اپنے بندوں کا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے آپس کی بات ہے یہ ٹیم کو ہوا کیا ہے؟ نئے کوچ نے ایسا کیا گھول کر پلا دیا ہے کہ...... ورلڈ چیمپین کو مار پڑ رہی ہے؟
 

ابن توقیر

محفلین
عماد کی اماں حضور یعنی ہماری "چاچی جان" سے فوری گزارش ہے کہ ایک عدد تگڑا کالا بکرا صدقے کے لیے مان لیں۔وگرنہ بعد کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
 
Top