اور جائزہ میں انکشاف ہوا ہے کہ عماد وسیم کی کٹنگ 15 ڈگری سے کچھ زیادہ ہے اس لیے ان کی"بال"نگ مشکوک قرار۔آئی سی سی والے عماد وسیم کی ہئیر کٹنگ کا بخوبی جائزہ لے رہے ہیں. ذرائع
مسئلہ آئی سی سی میں نہیں ہے۔ یہ پاکستانی ٹیم ہے۔ سیاست دانوں کی طرح خود پر خود کش حملہ کرتی ہے۔یا اللہ!
عماد وسیم کو آئی سی سی سے بچا. آمین
جب کانٹے کا مقابلہ ہو تو انگلینڈ والی ہو جاتی ہے ہمارے ساتھ۔کم از کم کالی آندھی کو تو اس طرح نہیں کھیلنا چاہیے یکطرفہ مقابلے میں مزہ کہاں آتا ہے ۔۔۔
کم از کم کالی آندھی کو تو اس طرح نہیں کھیلنا چاہیے یکطرفہ مقابلے میں مزہ کہاں آتا ہے ۔۔۔
جب کانٹے کا مقابلہ ہو تو انگلینڈ والی ہو جاتی ہے ہمارے ساتھ۔
جب مقابلہ اپنے شہزادوں سے چل رہا ہو تو بھیا جی "اس طرح "کے یکطرفہ مقابلے ہی اچھے ہیں کیونکہ شہزادے یک طرف مقابلے سے ہی خوش ہوتے ہیں چاہے ہاریں یا جیتیں۔کم از کم کالی آندھی کو تو اس طرح نہیں کھیلنا چاہیے یکطرفہ مقابلے میں مزہ کہاں آتا ہے ۔۔۔
پاہ جی خدا دا نام اے کچھ عرصہ یکطرفہ ہی رہن دیو!!!!
جب کانٹے کا مقابلہ ہو تو انگلینڈ والی ہو جاتی ہے ہمارے ساتھ۔
پاہ جی خدا دا نام اے کچھ عرصہ یکطرفہ ہی رہن دیو!!!!
جب مقابلہ اپنے شہزادوں سے چل رہا ہو تو بھیا جی "اس طرح "کے یکطرفہ مقابلے ہی اچھے ہیں کیونکہ شہزادے یک طرف مقابلے سے ہی خوش ہوتے ہیں چاہے ہاریں یا جیتیں۔