اسد علی پولارڈ کو بولڈ کر دیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2013 #22 اسد علی اس اوور میں ایک وکٹ تو لی ہے لیکن اسکور بھی خود دیئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز 49 اوور 224 اسکور 6 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2013 #23 خرم شہزاد خرم آج تمہارا اندازہ کیا کہہ رہا ہے؟ پہلے بتا دو پھر بیشک سو جانا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2013 #36 پاکستانی ٹیم کے کریز پر موجود دونوں کھلاڑی ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ وہ بھول گئے ہیں کہ یہ ایک روزہ میچ ہے۔ ناصر جمشید نے ۵۱ گیندوں پر ۲۰ اسکور اور مصباح نے 9 گیندوں پر صفر اسکور بنائے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے کریز پر موجود دونوں کھلاڑی ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ وہ بھول گئے ہیں کہ یہ ایک روزہ میچ ہے۔ ناصر جمشید نے ۵۱ گیندوں پر ۲۰ اسکور اور مصباح نے 9 گیندوں پر صفر اسکور بنائے ہیں۔