آفریدی بہت قابل اعتماد ہر گز نہیں، ویسے بھی اگر اس سے اگر اس کی نیچرل گیم کھلانی ہے تو اسے اوپری نمبروں پر کھلانا چاہیے۔۔۔ پریشر ٹائم میں حضرت اکثر اوندھے سیدھے شاٹس لگا کر آؤٹ ہوتے پائے گئے ہیں۔۔
باقی اوپری تمام پلیئر آفریدی کے بوم بوم کی امید میں لوز شاٹس لگاتے آؤٹ ہوتے ہیں اور اکثر خود صحرائ بوم بنے نظرآتے ہیں۔۔۔