سیدہ شگفتہ
لائبریرین
پھر تو آپ نے دائمی توبہ کر لی ہو گی۔ایک دفعہ بنایا تھا، 400 سکور پڑ گیا تھا.
پھر تو آپ نے دائمی توبہ کر لی ہو گی۔ایک دفعہ بنایا تھا، 400 سکور پڑ گیا تھا.
تہاڈی ورکشاپ کتھے اے جناب ؟
میں تو میچ کا دھاگہ کھولنے سے توبہ کر چکا ہوں.
ایک دفعہ بنایا تھا، 400 سکور پڑ گیا تھا.
جی ٹی روڈ بھری پڑی ہے شینواریوں کے ہوٹلوں سے، او شہر کہیڑا نے ؟شنواری ہوٹل کے بالکل آمنے سامنے۔
سُپر سمائلس
وہ تھریڈ تھا کہ تھریٹ
دائمی نزلے زکام کے بعد دائمی توبہدائمی توبہ
جی ٹی روڈ بھری پڑی ہے شینواریوں کے ہوٹلوں سے، او شہر کہیڑا نے ؟
کامرہ ؟جی ٹی روڈ کولوں تقریباً چھ کلو میٹر دور اور موٹروے انٹرچینج سے تقریباً 3 کلو میٹر دور مین روڈ پر ہمارا سیٹ اپ ہے جی۔
سُپر سمائلس۔
ویسے ایک بار آپ کا مراسلہ دیکھا تھا کہیں جس میں آپ نے ذکر کیا تھا کہ"فلاں جگہ" سے گزر رہا ہوں۔تب آپ ہمارے سیٹ اپ سے چند منٹ کے فاصلے پر ہی تھے۔اگر اس وقت مراسلہ دیکھتا تو روک لیتا آپ کو۔
سمائلس
اچھا!آج دوسرا ون ڈے کھیلا جا رہا ہے۔
شکر ہے نہیں دیکھا!جی ٹی روڈ کولوں تقریباً چھ کلو میٹر دور اور موٹروے انٹرچینج سے تقریباً 3 کلو میٹر دور مین روڈ پر ہمارا سیٹ اپ ہے جی۔
سُپر سمائلس۔
ویسے ایک بار آپ کا مراسلہ دیکھا تھا کہیں جس میں آپ نے ذکر کیا تھا کہ"فلاں جگہ" سے گزر رہا ہوں۔تب آپ ہمارے سیٹ اپ سے چند منٹ کے فاصلے پر ہی تھے۔اگر اس وقت مراسلہ دیکھتا تو روک لیتا آپ کو۔
سمائلس
ہائیں۔۔۔۔وہ کیوں جی ؟شکر ہے نہیں دیکھا!
کامرہ ؟
نظر لگ سکتی تھی!ہائیں۔۔۔۔وہ کیوں جی ؟
مجھے۔۔۔۔۔ ؟نظر لگ سکتی تھی!
نظر لگ سکتی تھی!
کامرہ کہاں ہے؟کامرہ ؟
کامرہ کہاں ہے؟
کوئی خفیہ سیٹ اپ جو اتنا چھپا رہے ہیں؟جی ٹی روڈ کولوں تقریباً چھ کلو میٹر دور اور موٹروے انٹرچینج سے تقریباً 3 کلو میٹر دور مین روڈ پر ہمارا سیٹ اپ ہے جی۔
سُپر سمائلس۔
ویسے ایک بار آپ کا مراسلہ دیکھا تھا کہیں جس میں آپ نے ذکر کیا تھا کہ"فلاں جگہ" سے گزر رہا ہوں۔تب آپ ہمارے سیٹ اپ سے چند منٹ کے فاصلے پر ہی تھے۔اگر اس وقت مراسلہ دیکھتا تو روک لیتا آپ کو۔
سمائلس
ضلع اٹک میں آتا ہے اور پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کی وجہ سے مشہور ہےکامرہ کہاں ہے؟