قوم کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں 100 رنز مبارک ہوں.
عبداللہ محمد محفلین مارچ 30، 2017 #24 تمام تر نیک خواہشات و تمنات احمد شہزاد کے ساتھ۔ جلد ہی مکمل صحتیابی کی دعا ۔۔۔۔۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 30، 2017 #25 احمد شہزاد کی انجری، جسکے بعد اُسکو ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
عبداللہ محمد محفلین مارچ 30، 2017 #27 احمد کی واپسی ہو چُکی ہے۔ اسی دوران شاداب کی بال گردی جاری۔ کالی آندھی 11 اوورز کے بعد 7705 مزید 56 رنز درکار 54 گیندوں میں۔
احمد کی واپسی ہو چُکی ہے۔ اسی دوران شاداب کی بال گردی جاری۔ کالی آندھی 11 اوورز کے بعد 7705 مزید 56 رنز درکار 54 گیندوں میں۔
ابن توقیر محفلین مارچ 30، 2017 #28 اللہ تعالی اپنا فضل وکرم فرمائے احمد شہزاد پر.آمین ابهی کهانا کها کر جب آیا تو دیکها. دل خفا ہوگیا ہے بہت زیادہ.
اللہ تعالی اپنا فضل وکرم فرمائے احمد شہزاد پر.آمین ابهی کهانا کها کر جب آیا تو دیکها. دل خفا ہوگیا ہے بہت زیادہ.
عبداللہ محمد محفلین مارچ 30، 2017 #30 مارلون گردی کو شاداب گیری نے ختم کر دیا۔ شکریہ سیموئیل شریف جی۔ اب میچ کافی حد تک پاکستان کے پلڑے میں ہے۔
مارلون گردی کو شاداب گیری نے ختم کر دیا۔ شکریہ سیموئیل شریف جی۔ اب میچ کافی حد تک پاکستان کے پلڑے میں ہے۔
یاز محفلین مارچ 30، 2017 #34 لگتا ہے کہ ہولڈر اور سہیل تنویر مل کر ویسٹ انڈیز کو میچ جتوانے میں کامیاب ہو جا ئیں گے۔
ابن توقیر محفلین مارچ 30، 2017 #39 یاز نے کہا: آخری اوور میں 14 رنز درکار۔ ہمیں یہ رنز بنتے ہوئے محسوس ہو رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساته ساته کہیں دل کے کسی کونے میں "انہونی" کی امید بهی پنپ رہی ہے.سمائلس
یاز نے کہا: آخری اوور میں 14 رنز درکار۔ ہمیں یہ رنز بنتے ہوئے محسوس ہو رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساته ساته کہیں دل کے کسی کونے میں "انہونی" کی امید بهی پنپ رہی ہے.سمائلس