چوکا بھی چلے گا جی۔ سپر اوور وغیرہ استآخری بال پر چھکا درکار
ہم قوم سے معذرت خواہ ہیں اپنی مارلون گردی کے ساتھ اگلے میچ میں واپس آئینگے۔ شکریہویسے قوم کو سرفراز کی کپتانی میں پہلی شکست کی پیشگی مبارک است!!!
پھسڈی کوئی لفظ نہیں ہے۔ اب اسکی جگہ پھٹی چر کا لفظ استعمال کریں۔ منجانب پاکستان کرکٹ بورڈاس میچ کی رپورتاژ کو مختصر الفاظ میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ
"دو پھسڈی ٹیموں میں سے کم پھسڈی ٹیم نے میچ جیت لیا۔"
عارف نے اپنا نام قوم رکھ لیا ہے؟ہم قوم سے معذرت خواہ ہیں اپنی مارلون گردی کے ساتھ اگلے میچ میں واپس آئینگے۔ شکریہ
اس میچ کی رپورتاژ کو مختصر الفاظ میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ
"دو پھسڈی ٹیموں میں سے کم پھسڈی ٹیم نے میچ جیت لیا۔"
انضی بھائی سوچ رہے ہیں کہ میں خود کونسا کوئی بیٹنگ کا سورما تھا جو ٹیم کی حالت پر افسوس کروںمعلوم نہیں انضی بھائی کیا سوچ رہے ہیں، لیکن عام کرکٹوی ذہن یہی کہتا ہے کہ "ایناں تیلاں اچ تیل کوئی نہیں"
اوہ تیری خیر۔کالی آندھی 11 اوورز کے بعد 7705
پھسڈی کوئی لفظ نہیں ہے۔ اب اسکی جگہ پھٹی چر کا لفظ استعمال کریں۔ منجانب پاکستان کرکٹ بورڈ