پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

اور چھکے کے ساتھ ملک جی کی سینچری اور فتح مکمل۔
اور ممکنہ طور پر شائد اب کوالیفائنگ راونڈ بھی نہ ہی کھیلنا پڑے۔
کھپے است جی۔ مبارکاں وغیرہ
 

یاز

محفلین
شعیب ملک کا چھکا، اور سنچری بھی مکمل۔
ساتھ ہی پاکستان نے میچ اور سیریز بھی جیت لی۔
 
Top