پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

محمد وارث

لائبریرین
پاکستانی فینز کو سیریز کی فتح مبارک ہو :)

کامران اکمل نے بطور اسپیشلسٹ بیٹسمین مایوس کیا۔ تین میچوں میں صرف 68 رنز بنائے، انتہائی مایوس کن کارکردگی ہے۔ سیلکٹرز کو چلے ہوئے کارتوس بار بار چلانے کی بجائے نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے۔
 
انجانا

محفلین

فیلڈ میں کئی اہم کیچ چھوڑے اس سابقہ وکٹ کیپر نے
 
Top