کیا اس اشتہار میں بھی آفریدی ہے؟کیا یہ ہیڈ اینڈ شولڈر والی مصیبت مستقل برداشت کرنی پڑے گی پاکستان کے میچز میں؟
کیا اس اشتہار میں بھی آفریدی ہے؟کیا یہ ہیڈ اینڈ شولڈر والی مصیبت مستقل برداشت کرنی پڑے گی پاکستان کے میچز میں؟
اشتہار کی بات نہیں کر رہا۔کیا اس اشتہار میں بھی آفریدی ہے؟
آج کل والا مومنٹم نہیں ہے۔ ٹیم کو پتا ہے اگر ۶۱ رنز بھی بنا لیں تو جیت سکتے ہیں11 پر 1 آؤٹ
فخر زمان آؤٹ
میچ میں واپسی5 میں 42 پر 1
یعنی آج بھی ۲۰۰ پکا ہے10 میں 90 پر 1