لیں جی
شمشاد بھائی!!!!!
(بقول آپکے) ٹُک ٹک حضرت کے اس سیریز میں چوتھی ففٹی لیجئے اور 250 اسکور ہوئے جاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ 50 سے زائد کی اوسط ہو جائے گی!!! اس سیریز میں!!!!
اور نتیجہ بھی کافی اچھا رہا الحمدللہ!!!!! اور یہ بھی دیکھیں صرف ایک میچ میں وہ کریز پر نہیں رُکا اور وہی میچ ہم ہار گئے تھے!!!اب آپ ہی بتلا دیں کے کریز پر رُک کر وہ ٹیم کے لئے کھیل رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔کہ اپنے لئے !!!
میرا تو فیورٹ پلئر ہے بھئی جو صبر اور حوصلہ اس میں ہے ۔۔۔۔وہ تو پاکستانیوں میں بہت کم پایا جاتا ہے!!!!!!