زبردست میچ تھا۔ سعید اجمل کا تکا لگ گیا ورنہ یہ میچ بھی ٹائی ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے پاکستان سیریز جیت گیا۔ میں نے رات کو جاگ کر پورا میچ دیکھا پھر سحری تک جاگتا رہا۔ نیندکی قربانی دی مگر وصول ہوگئی!
اللہ کرے ٹی 20 سیریز بھی پاکستان جیت کر وطن واپس لوٹے!