پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
الوداعی میچوں میں بهی قائد صاحب کی پرفارمنس بہترین،ایک بلند حوصلہ کیرئیر تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ روشن رہے گا.
 

یاز

محفلین
مصباح الحق نے محمد عباس کو کافی زیادہ ایکسپوز ہونے دیا. تاہم اسی کا مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی اہداف کو زیادہ ترجیح نہیں دی
 

یاز

محفلین
پاکستان کی برتری 121 رنز ہے.
اگر پاکستانی باؤلرز ہمت کریں تو پاکستان کو میچ جتوا سکتے ہیں
 

یاز

محفلین
ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا پراعتماد آغاز
دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 22 رنز
 

محمد وارث

لائبریرین
مصباح کی شاندار اننگز اور یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ سے پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط ہے۔ ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹیں باقی ہیں اور ابھی بھی 28 رنز کے خسارے میں ہیں۔ آج آخری دن یہ 6 وکٹیں جلد از جلد نکالنی چاہئیں، سیریز میں برتری حاصل کرنے کا نادر موقع ہے آج :)
 
آخری دن کے پہلے سیشن کا کھیل جاری ہے.
ویسٹ انڈیز کو 21 رنز کی برتری حاصل ہے اور اس کی 3 وکٹس باقی ہیں.
آج ایک وکٹ عامر نے لی. اور عباس نے ایک ہی اوور میں 2 وکٹس حاصل کی ہیں.
 
مینوں تے کپتان دا خیال آ رہیا اے بار بار ۔ وچارہ 99 ۔۔۔ تے آل ٹیم آوٹ :rollingonthefloor:
ایسے واسطے کہندے نیں کہ تھوڑا جیہا تیز کھیلنا آنا چاہی دا اے بندے نوں ۔ کدھرے لوڑ ای پے جاندی اے ۔
 
Top