پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ٹیسٹ

محمد وارث

لائبریرین
ٹیم پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری مبارک ہو۔

اس برتری کے بعد تاریخ رقم کرنے کا یہ شاندار موقع ہے۔ آج تک پاکستان ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکا، اگر جیت گئے تو مصباح اور یونس کے لیے یہ خصوصی بونس ہوگا :)
 
میں تو شکر ادا کرتی ہوں مصباح الحق کی کپتانی میں پاکستان ورلڈ کپ ہار گیا ورنہ ایک اور خیالی وزیراعظم مل جانا تھا پاکستان کو :LOL:
اور وہ بھی نیازی. :p
ویسے آفریدی کا تصور کرتے ہوئے تو جھرجھری آتی ہے. ملک بھی آر یا پار ہونا ہے. :D
 
Top