ایک اور اچھا اوور 16 رن آئے اس اوور سے 61-3 مزید 92 رن درکار جبکہ 96 گیندیں باقی
عبداللہ محمد محفلین جولائی 27، 2013 #81 ایک اور اچھا اوور 16 رن آئے اس اوور سے 61-3 مزید 92 رن درکار جبکہ 96 گیندیں باقی
عبداللہ محمد محفلین جولائی 27، 2013 #89 آدھے اوور گزر جانے کے بعد 4-82 یعنی اب مزید 71 رن درکار ہیں 60 گیندوں میں اس پارٹنرشپ پر کافی انحصار ہو گا ۔ اگر یہ پارٹنر شپ 5 اوور چل جاتی ہے تو شائد پاکستان کے لئے آسان ہو جائے۔
آدھے اوور گزر جانے کے بعد 4-82 یعنی اب مزید 71 رن درکار ہیں 60 گیندوں میں اس پارٹنرشپ پر کافی انحصار ہو گا ۔ اگر یہ پارٹنر شپ 5 اوور چل جاتی ہے تو شائد پاکستان کے لئے آسان ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 27، 2013 #93 عمر امین اپنے پہلے ٹی20 میں 34 گیندوں پر 47 اسکور بنا کر اسٹمپ ہو گیا۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 27، 2013 #94 اور یہ ہے ایکسپئیرنس کی کمی ایک اچھی خاصی اننگ کا بیڑہ غرق کر لیا۔ عمر امین 47 رن بنا کر پویلین واپس 86-5 اٹس لالہ ٹائم آر جا جا ٹائم
اور یہ ہے ایکسپئیرنس کی کمی ایک اچھی خاصی اننگ کا بیڑہ غرق کر لیا۔ عمر امین 47 رن بنا کر پویلین واپس 86-5 اٹس لالہ ٹائم آر جا جا ٹائم
عبداللہ محمد محفلین جولائی 27، 2013 #99 وکٹ کو چھوڑ کر اچھا اوور لالہ کا آتے ہی چھکا اور چوکا 99-4 اب صرف 54 رن درکار ہیں 48 گیندوں میں۔ میچ کسی طرف بھی پلٹ سکتا ہے۔
وکٹ کو چھوڑ کر اچھا اوور لالہ کا آتے ہی چھکا اور چوکا 99-4 اب صرف 54 رن درکار ہیں 48 گیندوں میں۔ میچ کسی طرف بھی پلٹ سکتا ہے۔