عبداللہ محمد
محفلین
آخری اوور میں صرف 6 رن درکار لیکن سٹرائیک پر ذوالفقار ۔
خیر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
خیر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
آپ کو کمنٹری کے پیسے چاہییں، کوئی بات نہیں، دلا دیں گے۔چلیں جی آج اب سحری کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
کل یعنی کہ آج رات 11 بجے پھر ملاقات ہو گی۔
اُمید ہے کہ آپکو آج کی کمنٹری پسند آئے گی
اگر نہیں بھی تو کئی گل نہیں مجھے کونسا پیسے ملنے ہیں
اب مرضی سے لکھتا ہوں دل کیا تو آئندہ لکھوں گا نہیں تے نہ سہی۔
چلیں جی کوشش کریں گے آج تو آپکے بھلکڑ صاب کے منتظر ہی رہے ، لیکن وہ تو شائد بھول ہی گئے۔آپ کو کمنٹری کے پیسے چاہییں، کوئی بات نہیں، دلا دیں گے۔
لیکن آپ کمنٹری جاری رکھیے گا۔