دیکھو بھائی اگر یہ طنزاََ کہا ہے تو میں بُرا مان گیا ہوں لیکن اگر ازراہ مذاق کہا ہے توٹک ٹک کھلاڑی آ گیا۔
نہ طنزاً کہا ہے اور نہ ہی مذاق میں کہا ہے۔ پوری سنجیدگی سے کہا ہے۔بھیا !!!! نام نہیں لینا لیکن !!!!
جناب نظر نہیں آرہے ۔۔۔ ۔جس کا مطلب ہے انشاءاللہ آج ہم نے جیت جانا ہے!!!!
دیکھو بھائی اگر یہ طنزاََ کہا ہے تو میں بُرا مان گیا ہوں لیکن اگر ازراہ مذاق کہا ہے تو
ہا ہا ہا!!!!!!اوکے پر میں نے مذاق کہا ہے!!!!نہ طنزاً کہا ہے اور نہ ہی مذاق میں کہا ہے۔ پوری سنجیدگی سے کہا ہے۔