پاکستان 18 اوور 72 اسکور 2 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #62 میچ سُکڑ کر 31 اوور کا رہ گیا ہے۔ پاکستان کو میچ جیتنے کےلیے 189 اسکور کا ہدف ملا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #63 جیتنے کے لیے 9 کی اوسط درکار ہے۔ جبکہ ٹک ٹک کھلاڑی کے کریز پر رہتے ہوئے یہ ناممکن ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #66 بھلکڑ نے کہا: بھائی مصباح کا اسٹرائک ریٹ اس وقت بھی سو سے زیادہ ہے!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت مجھے اسکور چاہییں۔
بھلکڑ نے کہا: بھائی مصباح کا اسٹرائک ریٹ اس وقت بھی سو سے زیادہ ہے!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت مجھے اسکور چاہییں۔
بھلکڑ لائبریرین جولائی 21، 2013 #67 شمشاد نے کہا: اس وقت مجھے اسکور چاہییں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو مل رہے ہیں بس یہ اوور فری نکل گیا!!!!
شمشاد نے کہا: اس وقت مجھے اسکور چاہییں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو مل رہے ہیں بس یہ اوور فری نکل گیا!!!!
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #69 یہ اوور تو پاکستان کے لیے بڑا سود مند رہا کہ محمد حفیظ نے 2 چھکے مارے۔ مجموعی طور پر 19 اسکور ملے۔
بھلکڑ لائبریرین جولائی 21، 2013 #78 حفیظ تو جارہا ہے !!!! لیکن خان صاحب آپ کی کچھ تسلی ہوئی کیا ایورج کے حوالے سے
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #80 محمد حفیظ اچھا کھیل رہا تھا۔ 62 گیندوں پر 59 اسکور بنائے تھے اس نے۔