پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2021

شمشاد

لائبریرین
محمد رضوان 45 گیندوں پر 87 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ

Mohammad Rizwan c †Pooran b Drakes 87 (45b 10x4 3x6) SR: 193.33
 
شمشاد

لائبریرین
If you were at the ground today, you would've had a blast. West Indies entertained with their batting courtesy King, Brooks and Pooran. Dahani impressed in his second T20I. Babar oozed class. Rizwan gave us a reminder that he is the king of 2021. And finally Asif Ali's entertaining cameo. It's a 3-0 win for Pakistan, but its been a valiant effort today with a depleted squad.
 
یہ صرف انٹرنیشنل میچوں کا سکور ہے اس میں پی ایس ایل شامل نہیں۔
غالباً یہ 2021 کے کل ٹی ٹونٹی میچز کا سکور ہے۔ انٹرنیشنل کا سکور کچھ 1300 کے لگ بھگ ہے شاید۔
میں نے جلدی جلدی میں سٹیٹس گرو پر فگرز چیک کیے تھے اور اندازاً 1300 کے لگ بھگ ہی سکور بن رہا تھا۔ اس لیے پوچھا تھا۔

احباب کا شکریہ۔
 
سید ذیشان

محفلین
غالباً یہ 2021 کے کل ٹی ٹونٹی میچز کا سکور ہے۔ انٹرنیشنل کا سکور کچھ 1300 کے لگ بھگ ہے شاید۔

یہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔
انٹرنیشنل میں 1326 کیا ہے۔ اور وہ بھی ریکارڈ ہے۔ آج تک کسی نے 1000 بھی نہیں کیے تھے۔
جی بہت شکریہ

مجھے بھی کچھ گڑبڑ لگ رہی تھی۔ 😄
 
یہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔
انٹرنیشنل میں 1326 کیا ہے۔ اور وہ بھی ریکارڈ ہے۔ آج تک کسی نے 1000 بھی نہیں کیے تھے۔
رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔

باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
 
سید ذیشان

محفلین
رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔

باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
T20 میں 45 سے اوپر کی ایوریج تقریبا ناقابل یقین لگتی ہے۔ معلوم نہیں رضوان کی رینکینگ اس قدر رنز بنانے کے بعد بھی پہلے نمبر پر کیوں نہیں ہے؟
 
T20 میں 45 سے اوپر کی ایوریج تقریبا ناقابل یقین لگتی ہے۔ معلوم نہیں رضوان کی رینکینگ اس قدر رنز بنانے کے بعد بھی پہلے نمبر پر کیوں نہیں ہے؟
اس سال سے قبل رضوان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر تھی۔ باقی کھلاڑیوں کے ریٹنگ پوائنٹس پہلے ہی زیادہ تھے۔
 
رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔

باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
اننگز کی تعداد کے اعتبار سے اوسط بھی نکال لیں تو وہ اس کی بہتر ہے۔ اور 8 دفعہ ناٹ آؤٹ رہنے کی وجہ سے اس کی رن اوسط بھی سب سے بہتر ہے 76۔
البتہ سٹرائیک ریٹ کے حوالے سے 500 سے زائد رنز بنانے والوں میں سے 3 کھلاڑی اس سے بہتر رہے۔
 
Top