یہ صرف انٹرنیشنل میچوں کا سکور ہے اس میں پی ایس ایل شامل نہیں۔کیا اس میں لوکل میچوں کا سکور بھی شامل ہے ؟ جیسے پی ایس ایل ؟
غالباً یہ 2021 کے کل ٹی ٹونٹی میچز کا سکور ہے۔ انٹرنیشنل کا سکور کچھ 1300 کے لگ بھگ ہے شاید۔یہ صرف انٹرنیشنل میچوں کا سکور ہے اس میں پی ایس ایل شامل نہیں۔
یہ صرف انٹرنیشنل میچوں کا سکور ہے اس میں پی ایس ایل شامل نہیں۔
میں نے جلدی جلدی میں سٹیٹس گرو پر فگرز چیک کیے تھے اور اندازاً 1300 کے لگ بھگ ہی سکور بن رہا تھا۔ اس لیے پوچھا تھا۔غالباً یہ 2021 کے کل ٹی ٹونٹی میچز کا سکور ہے۔ انٹرنیشنل کا سکور کچھ 1300 کے لگ بھگ ہے شاید۔
یہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔یہ صرف انٹرنیشنل میچوں کا سکور ہے اس میں پی ایس ایل شامل نہیں۔
غالباً یہ 2021 کے کل ٹی ٹونٹی میچز کا سکور ہے۔ انٹرنیشنل کا سکور کچھ 1300 کے لگ بھگ ہے شاید۔
جی بہت شکریہیہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔
انٹرنیشنل میں 1326 کیا ہے۔ اور وہ بھی ریکارڈ ہے۔ آج تک کسی نے 1000 بھی نہیں کیے تھے۔
رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔یہ تمام ٹی ٹوینٹیز کا ہے۔
انٹرنیشنل میں 1326 کیا ہے۔ اور وہ بھی ریکارڈ ہے۔ آج تک کسی نے 1000 بھی نہیں کیے تھے۔
T20 میں 45 سے اوپر کی ایوریج تقریبا ناقابل یقین لگتی ہے۔ معلوم نہیں رضوان کی رینکینگ اس قدر رنز بنانے کے بعد بھی پہلے نمبر پر کیوں نہیں ہے؟رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔
باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔
اس سال سے قبل رضوان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر تھی۔ باقی کھلاڑیوں کے ریٹنگ پوائنٹس پہلے ہی زیادہ تھے۔T20 میں 45 سے اوپر کی ایوریج تقریبا ناقابل یقین لگتی ہے۔ معلوم نہیں رضوان کی رینکینگ اس قدر رنز بنانے کے بعد بھی پہلے نمبر پر کیوں نہیں ہے؟
اننگز کی تعداد کے اعتبار سے اوسط بھی نکال لیں تو وہ اس کی بہتر ہے۔ اور 8 دفعہ ناٹ آؤٹ رہنے کی وجہ سے اس کی رن اوسط بھی سب سے بہتر ہے 76۔رات گئے لسٹ پھلورنے کا وقت ملا تو جانا کہ 29 میچ کھیل کر یہ سکور بنا ہے۔ اننگز شاید 2 یا 3 کم تھیں۔
باقی بڑے سکورز والے کھلاڑیوں نے ان سے کہیں کم میچ کھیل رکھے تھے۔