1969 میں چھپنے والی ایک متنازعہ کتاب کی ضبط شدہ کاپی، تب پاکستان میں بھی ڈٹ کر لکھنے والے تھے۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #21 1969 میں چھپنے والی ایک متنازعہ کتاب کی ضبط شدہ کاپی، تب پاکستان میں بھی ڈٹ کر لکھنے والے تھے۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #22 1970 میں شالیمار باغ کے نام سے لانچ کیے جانے والے ایک پرفیوم کا اشتہار
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #23 1973 کے ہیرالڈ میگزین کا ایشو، تب کی کراچی کی چنچل اور ماڈرن سوسائٹی کی ایک جھلک۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #27 1957کراچی کے ہوٹل میٹروپول میں جاری نیو ائیر نائٹ میں ایک جوڑا لہراتا ہوا نئے سال کی خوشیاں منا رہا ہے
1957کراچی کے ہوٹل میٹروپول میں جاری نیو ائیر نائٹ میں ایک جوڑا لہراتا ہوا نئے سال کی خوشیاں منا رہا ہے
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #28 1976نوبل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام نتھیا گلی میں منعقدہ ایک سمر کالج میں اپنے کولیگ کے ساتھ
1976نوبل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام نتھیا گلی میں منعقدہ ایک سمر کالج میں اپنے کولیگ کے ساتھ
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #33 جب یورپ والے سادے اور ہم سادہ لوح ہوا کرتے تھے 1974: ایک یورپی سیاح پشاور یونیورسٹی کے دو طالبعلموں کے ہمراہ پشاور کی ایک قدیم گلی میں۔
جب یورپ والے سادے اور ہم سادہ لوح ہوا کرتے تھے 1974: ایک یورپی سیاح پشاور یونیورسٹی کے دو طالبعلموں کے ہمراہ پشاور کی ایک قدیم گلی میں۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #34 قبائلی علاقہ جات کے ایک چرس و اسلحہ اسٹور کے باہر ایک جرمن سیاح
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #35 ہائے ہائے، آ عندلیب مل کے آہ و زاریاں کریں 1964: جاپانی انجینئروں کے تعاون سے پاکستان کی اپنی تیار کردہ جدید ریل کار لاہور ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی ہے۔
ہائے ہائے، آ عندلیب مل کے آہ و زاریاں کریں 1964: جاپانی انجینئروں کے تعاون سے پاکستان کی اپنی تیار کردہ جدید ریل کار لاہور ریلوے اسٹیشن پہ کھڑی ہے۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #36 1978: پاکستانی اور ایرانی کوہ پیماؤں کا گروپ اسلام آباد کے ایک ہوٹل کے باہر کھڑا کے ٹو کامیابی سے سر کرنے جانے کے لیے تیار۔
1978: پاکستانی اور ایرانی کوہ پیماؤں کا گروپ اسلام آباد کے ایک ہوٹل کے باہر کھڑا کے ٹو کامیابی سے سر کرنے جانے کے لیے تیار۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #37 1973: جامعہ کراچی میں اپنی کلاس کے باہر کچھ دوستوں کا فوٹو کے لیے ایک پوز
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #38 کوچہءِ ملنگاں والو: 1974: ہِپی سیاحوں کا ایک گروپ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پاکستانی بیئر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
کوچہءِ ملنگاں والو: 1974: ہِپی سیاحوں کا ایک گروپ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پاکستانی بیئر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
امجد میانداد محفلین جولائی 14، 2013 #40 چلو وہ دن واپس لے آئیں جب لوگ جوق در جوق پورے پورے خاندان پاکستان دیکھنے آیا کرتے تھے۔ 1972: لاہور میں بس کا انتظار کرتے فرنچ، امریکی اور برطانوی ہِپی سیاحوں کا گروپ، پاکستان اس وقت ہِپیوں کی سیاحت کے رستے میں آنے والا ایک اہم مقام تھا۔
چلو وہ دن واپس لے آئیں جب لوگ جوق در جوق پورے پورے خاندان پاکستان دیکھنے آیا کرتے تھے۔ 1972: لاہور میں بس کا انتظار کرتے فرنچ، امریکی اور برطانوی ہِپی سیاحوں کا گروپ، پاکستان اس وقت ہِپیوں کی سیاحت کے رستے میں آنے والا ایک اہم مقام تھا۔