امجد میانداد
محفلین
1972: ایک سیاح دیر کے ایک خطرناک روڈ پہ گاڑی چلاتے ہوئے
یہی تصاویر کئی اور ویب سائٹس پر شئیر ہوئی ہیں۔ مثلاَ:انگریزی کے مشہور کالم نگار ندیم فاروق پراچہ نے پچھلے سال ڈان اردو میں "پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا" کے نام سے دو اقساط پر مبنی فوٹو فیچر میں یہ اور اس جیسی مزید کئی تصاویر شریک کی تھیں۔ (ابھی گوگل پر تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ پہلی قسط کو یہاں محفل میں فاتح نے بھی شریک کیا تھا۔) البتہ ڈان انگریزی میں "Also Pakistan" کے نام سے اس فیچر کی (تا حال) سات اقساط شائع ہو چکی ہیں۔ کیا آپ کا ماخذ بھی یہی فیچرز ہیں؟
ڈان اردو میں:
- پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا
- پاکستان کی داستانِ ہوش رُبا – حصہ دوئم
ڈان انگریزی میں:
- Also Pakistan
- Also Pakistan – II
- Also Pakistan – III
- Also Pakistan - IV
- Also Pakistan - V
- Also Pakistan: The final cut
- Also Pakistan VII: Beyond the wall
یہی تصاویر کئی اور ویب سائٹس پر شئیر ہوئی ہیں۔ مثلاَ:
www.pakistannewsupdates.com
میرا ماخذ درج بالا ویب سائٹ، برٹِش لائبریری اور کئی اور ویب سائٹس اور فیس بک اکاؤنٹس ہیں۔
ابھی تو 10 فیصد تصاویر بھی شئیر نہیں ہوئیں میری کولیکشن کی۔
اور بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے یہ تصاویر نہیں دیکھیں کچھ نہیں دیکھیں یا زیادہ نہیں دیکھیں۔
اس لیے میرا خیال ہے اچھی چیز کو بار بار شئیر کیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے علم میں آ سکیں۔
اس اردو والے لنک کا پتہ ہوتا تو اتنی محنت نہ کرنی پڑتیدیگر ماخذات کی تصویروں کا انتظار رہے گا۔
متفق۔ اور یہ تو اچھا ہو گا کہ آپ ان تصاویر کے کیپشنز کا اردو میں ترجمہ بھی کرتے جائیں گے۔
محمود بھائی یہ اعظم طارق شہید ہیں نا؟؟پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔